جرائم و حادثات
ایچ وائی سی سلمان گرفتار

حیدرآباد ۔ بی آر ایس کے لیڈر اور ایچ وائی سی کے بانی سلمان خان کو نارسنگی پولیس کی جانب سے جبری وصولی کے ایک معاملے میں گرفتار کر لئیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
سوشل میڈیا پر کل رات سے اس تعلق سے بعض ویڈیوز وائرل ہو رہے ہیں جس میں پولیس کی بھاری جمیعت کے درمیان سلمان کو پولیس گاڑی میں بٹھائے جانے کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔
اس معاملے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔



