جنرل نیوز

سینئر صحافی منصف محمد شبیر الدین کے چھوٹے بھائی محمد شفیع الدین کا انتقال، میر عالم قبرستان میں تدفین

روزنامہ منصف کے سینئر صحافی محمد شبیر الدین کے چھوٹے بھائی محمد شفیع الدین فرزند محمد نذیر الدین کا انتقال ہوگیا۔ ان کی نمازِ جنازہ نمازِ ظہر کے وقت جامع مسجد تڑبن میں ادا کی گئی،

 

جس کے بعد میر عالم عیدگاہ کے قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ محمد شفیع الدین کے انتقال پر صحافتی، سماجی اور عزیز و اقارب کے حلقوں میں رنج و غم کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

مزید تفصیٖلات کے لئے محمد بشیر الدین کے فون

9290458464

پر ربط پیدا کر سکتے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button