تلنگانہ

حیدرآباد:سال نو کی رات 2 بجے تک میٹرو ریل چلائی جائے گی

حیدرآباد: حیدرآباد میٹرو حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ نئے سال کے موقع پر میٹرو ٹرینوں کے وقت میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میٹرو خدمات یکم جنوری کی رات 2 بجے تک دستیاب رہیں گی۔ پہلے اسٹیشن پررات ایک بجے تک میٹرو خدمات دستیاب رہیں گی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ آخری اسٹیشن تک پہنچنے تک میٹرو خدمات رات 2 بجے تک استعمال کی جاسکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button