تلنگانہ
- فروری- 2026 -12 فروری
کانٹے کا مقابلہ – بیالٹ باکس میں بند امیدواروں کی قسمتیں، چند گھنٹوں میں کھلے گا بلدی سیاست کا بڑا راز
تلنگانہ میں بلدی انتخابات کے نتائج کے تعلق سے سیاسی حلقوں اور عوام میں غیر معمولی تجسس اور بے چینی پائی جا رہی ہے۔ مختلف جماعتوں کے امیدوار فی الحال کھل کر کامیابی کا دعویٰ کرنے سے گریزاں ہیں، کیونکہ بیشتر بلدیات اور میونسپل کارپوریشنوں میں کانگریس، بی آر…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
ایکریڈیشن رولز کو چیلنج، ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے فوری سماعت کا حکم دے دیا
صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈز کی معیاد پر تلنگانہ ہائی کورٹ کا نوٹس، سماعت 26 فروری کو مقرر ایکریڈیشن رولز کو چیلنج، ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے فوری سماعت کا حکم دے دیا حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے صحافیوں کے ایکریڈیٹیشن کارڈز کی معیاد ختم ہونے…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
شناخت دیکھ کر ٹرین میں ایک شخص پر حملہ۔ مہاراشٹرا جانے کے دوران حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
حیدرآباد ۔ ٹرین میں سفر کے دوران ایک مسافر محمد عمران پر مبینہ طور پر ان پر مذہبی شناخت کی بنیاد حملہ کرنے کا واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے سے متعلق عمران کی پولیس کو دی گئی تفصیلات پر مشتمل ویڈیو 11 فروری کو سوشل میڈیا پر سامنے آیا …
مزید پڑھیں » - 11 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات کے مزید دو اگزٹ پول کے نتائج بھی جاری
تلنگانہ کے بلدی انتخابات کے نتائج سے متعلق مختلف ایگزٹ پول سروے ایک ایک کر کے سامنے آ رہے ہیں۔ پیپلز پلس ایگزٹ پول نے کانگریس کی برتری کا اندازہ ظاہر کیا تھا، جبکہ اب مزید دو سروے اداروں نے بھی اپنی پیش قیاسی جاری کر دی ہیں۔ بیکن…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کے لئے نئی ہیلت اسکیم ہوگی جلد نافذ، تنخواہ سے ڈیڑھ فیصد کٹوتی متوقع
حیدرآباد: سرکاری ملازمین، اساتذہ اور ریٹائرڈ ملازمین کے لیے جلد “نیو ایمپلائیز ہیلتھ اسکیم” نافذ کی جائے گی۔ اس سلسلے میں جمعرات کو چیف سکریٹری رام کرشنا راؤ کی قیادت میں اہم اجلاس ہوگا۔ نئی اسکیم کے تحت پرانی خامیوں کو دور کرتے ہوئے ملازمین کی بنیادی تنخواہ سے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات میں کون جیتے گا؟ ایگزٹ پول جاری
حیدرآباد: تلنگانہ میں میونسپل انتخابات کی پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ شام پانچ بجے تک پولنگ کا وقت تھا لیکن قطار میں موجود ووٹرس کو پانچ بجے کے بعد بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی۔ پولنگ کے اختتام کے بعد ایگزٹ پولز کے نتائج سامنے آ…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات کے اگزٹ پول جاری – کانگریس کو سبقت – مجلس کو بادشاہ گر کا موقف
تلنگانہ میں میونسپل انتخابات کی پولنگ کا عمل اختتام پذیر ہوگیا۔ شام پانچ بجے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے باوجود قطاروں میں موجود ووٹروں کو بعد ازاں بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی۔ پولنگ مکمل ہونے کے ساتھ ہی مختلف ایگزٹ پولس کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
کانگریس امیدوار کا کالر پکڑنے کے الزام پر تنازعہ، سنگاریڈی میں جگا ریڈی کا پولیس کو کھلا چیلنج
تلنگانہ کے سنگاریڈی بلدیہ میں پولس اور کانگریس قائد و سابق رکن اسمبلی جگا ریڈی کے درمیان شدید تکرار پیش آئی۔ 34ویں وارڈ میں مبینہ طور پر کانگریس امیدوار کو روکنے اور سیرکل انسپکٹر کی جانب سے کالر پکڑنے کے واقعہ پر تنازعہ شروع ہوا، جس پر کانگریس کارکنوں نے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
ناگر کرنول میں جعلی ووٹ کا الزام، بی آر ایس و کانگریس کارکنوں میں تصادم
تلنگانہ کے ناگر کرنول بلدیہ کے 15ویں وارڈ میں مبینہ طور پر جعلی ووٹ ڈلوانے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں بی آر ایس کارکنوں نے کانگریس سے وابستہ چند افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کا دعویٰ کیا اطلاعات کے مطابق ووٹر لسٹ میں عمر…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات دوپہر ایک بجے تک 48.54 فیصد پولنگ
حیدرآباد: ریاست بھر میں 116 میونسپلٹیز اور 7 کارپوریشنز میں پولنگ جاری ہے۔ پولنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی اور ابتدائی دو گھنٹے کافی جوش و خروش کے ساتھ گزرے تاہم بعد میں گرمی اور دیگر وجوہات کی بنا پر پولنگ کی رفتار کچھ سست ہوئی۔ صبح 11 بجے…
مزید پڑھیں »