تلنگانہ
- فروری- 2026 -11 فروری
تلنگانہ بلدی انتخابات – دوپہر ایک بجے تک 48 فیصد سے زائد پولنگ
تلنگانہ میں جاری بلدی انتخابات کے دوران ریاست بھر میں ووٹنگ کا عمل اکا دکا واقعات کے ماسوا پُرامن ماحول میں جاری ہے اور عوام کی قابلِ ذکر شرکت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ دوپہر ایک بجے تک مجموعی طور پر 48.54 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ سرکاری اعداد…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
کریم نگر ایم ایل اے گنگولا کملاکر پولیس پر برہم – گرفتار بی آر ایس لیڈر کو گاڑی سے نکال لیا
تلنگانہ کے کریم نگر میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے ایک پولنگ مرکز پر کشیدگی پیدا ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ کانگریس کارکنوں کی مبینہ بے ضابطگیوں کو روکنے والے بی آر ایس لیڈر کُرّا تروپتی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ اس گرفتاری کو سابق وزیر و ایم…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
جگتیال بلدیہ کے 31 وارڈ میں مجلس اور بی آر ایس کارکنوں کے درمیان بحث و تکرار
جگتیال بلدیہ میں چہارشنبہ کو ہونے والے بلدی انتخابات میں 31ویں وارڈ میں بی آر ایس اور مجلس پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی اور دھکم پیل کے باعث صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ نعرے بازی کے معاملے پر پیدا ہونے والا تنازعہ جھگڑے کی شکل اختیار کر گیا۔…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
بودھن کے پولنگ مراکز پر ہنگامہ آرائی، دو افراد فرضی ووٹ ڈالتے پکڑے گئے
بودھن میں میونسپل پولنگ کے دوران کشیدگی، فرضی ووٹ ڈالنے کی کوشش ناکام بودھن: تلنگانہ کے بلدی انتخابات کے دوران بودھن بلدیہ کے مختلف پولنگ مراکز پر کشیدہ صورتحال دیکھنے میں آئی۔ رکاس پیٹ کے بوتھ نمبر 24 اور گوشالہ علاقے کے بوتھ نمبر 78 پر دوسرے افراد کے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
حیدرآباد کی بلدی تاریخ میں بڑا فیصلہ – جی ایچ ایم سی تین کارپوریشنوں میں تقسیم
تلنگانہ حکومت نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کو انتظامی سہولت اور شہری خدمات کو مؤثر بنانے کے مقصد سے تین علیحدہ میونسپل کارپوریشنوں میں تقسیم کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں ۔ نئے انتظام کے تحت جی ایچ ایم سی، ملکاجگیری اور سائبرآباد کو…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
تلنگانہ میں بلدی انتخابات کی پولنگ کا آغاز
حیدرآباد: تلنگانہ میں میونسپل انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ 7 میونسپل کارپوریشنوں کے 412 ڈویژنوں اور 116 بلدیات کے 2,569 وارڈوں میں ووٹنگ جاری ہے، جو صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ اپنے حقِ رائے دہی کے استعمال کے لیے ووٹر…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
جگتیال کانگریس قائدین کے درمیان اختلافات عروج پر – رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کے خلاف جیون ریڈی کی الیکشن کمیشن سے شکایت
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں کانگریس پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، جہاں ایم ایل اے ڈاکٹر سنجے اور سینئر قائد جیون ریڈی کے درمیان ٹکٹوں کی تقسیم پر جاری تنازعہ کے بعد جیون ریڈی نے ڈاکٹر سنجے کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کرتے ہوئے الزام عائد…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
تلنگانہ میں کل چہارشنبہ کو بلدی انتخابات کی پولنگ – جانئے کونسی جماعت کتنے حلقوں میں کررہی ہے مقابلہ
تلنگانہ کے بلدی انتخابات کی پولنگ کی تمام تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں ۔ ریاست کی 7 کارپوریشنوں اور 116 میونسپلٹیوں کے تحت آنے والے 2,996 وارڈز میںانتخابات منعقد کیے جا رہے ہیں مجموعی طور پر 10719 امیدوار میدان میں ہیں ۔ ، جہاں ہر وارڈ میں اوسطاً چار امیدوار…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
تلنگانہ میں ٹیچر اہلیت ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان – محکمۂ تعلیم کی ویب سائٹ پر نتائج دستیاب
تلنگانہ میں ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ (ٹی ای ٹی-2026) کے نتائج جاری کر دئے گئے ہیں۔ اہل قرار پانے والے امیدواروں کی فہرست منگل کے روز محکمۂ اسکولی تعلیم کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی۔ امیدوار https://schooledu.telangana.gov.in/school education/ ویب سائٹ پر اپنے نتائج ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ ریاست بھر…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
ائمہ و مؤذنین کے اعزازیہ فوری جاری کرنے کویتا کا مطالبہ
کانگریس حکومت وعدوں کی تکمیل کے لئے بجٹ میں خاطر خواہ رقم مختص کرے بی سی سب پلان کا اعلان کیا جائے، جاب کیلنڈر کی اجرائی پر زور بلدی انتخابات میں عوامی مسائل نظر انداز، بہتر امیدواروں کے انتخاب کی اپیل کانگریس اور بی آر ایس دونوں ہی حکومتوں میں…
مزید پڑھیں »