تلنگانہ
- فروری- 2026 -4 فروری
کانگریس صرف مسلم ووٹ بینک کی سیاست کے لیے کام کرتی ہے‘‘ بی جے پی قومی صدر کا محبوب نگر میں جلسہ سے خطاب
کانگریس صرف مسلم ووٹ بینک کی سیاست کے لیے کام کرتی ہے‘‘ بی جے پی قومی صدر کا محبوب نگر میں جلسہ سے خطاب حیدرآباد: بی جے پی کے قومی صدر نتن نبین نے الزام لگایا ہے کہ تلنگانہ میں ریونت ریڈی کی قیادت والی حکومت خوشامدانہ سیاست کر رہی…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
نامور صحافی غضنفر علی خان کا انتقال
حیدرآباد ۔ شہر حیدرآباد کے مشہور معروف و مقبول صحافی جناب غضنفر علی خان صاحب کا انتقال ہو گیا۔ وہ کافی عرصہ سے خرابی صحت سے متاثر تھے۔ مرحوم شہر کے نامور اخبارات میں خدمات انجام دے چکے ہیں،ان کے مضامین بھی اخبارات میں شائع ہوتے تھے،جناب غضنفرعلی خاں…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
تلنگانہ میں سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی “ریشنلائزیشن” کا وسیع عمل شروع
تلنگانہ میں سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی “ریشنلائزیشن” کا وسیع عمل شروع حیدرآباد، 3 فروری: تلنگانہ ریاست کے محکمہ تعلیم نے سرکاری اور مقامی سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی ریشَنلائزیشن (دوبارہ منظم کرنے) کے عمل کو دہرانے کا فیصلہ حتمی طور پر کر لیا ہے، جو آئندہ 2026-27 تعلیمی…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
تلنگانہ میں انحراف معاملہ: رکنِ اسمبلی ڈاکٹر سنجے کو اسپیکر کی کلین چٹ
انحراف معاملہ: ایک اور رکنِ اسمبلی کو اسپیکر کی کلین چٹ تلنگانہ میں پارٹی انحراف کے معاملے میں اسپیکر گڈم پرساد نے ایک اور رکنِ اسمبلی کو کلین چٹ دے دی ہے۔ جگتیال کے رکنِ اسمبلی ڈاکٹر سنجے کے خلاف دائر نااہلی کی درخواست کو اسپیکر نے مسترد کر…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
تلنگانہ میں بلدی انتخابات: 12 ہزار 993 امیدوار میدان میں
تلنگانہ میں بلدی انتخابات: 12 ہزار 993 امیدوار میدان میں تلنگانہ کے بلدی انتخابات میں مجموعی طور پر 12,993 امیدوار انتخابی میدان میں اترے ہیں۔ ریاستی الیکشن کمیشن کے مطابق ریاست کی 7 میونسپل کارپوریشنوں اور 116 میونسپلٹیوں کے دائرۂ کار میں آنے والے 2,996 وارڈز کے لیے یہ انتخابات…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
’’ہمیشہ مسکراتے رہنے والے قائد‘‘—کے ٹی آر کا سابق رکنِ اسمبلی سید احمد پاشاہ قادری کے انتقال پر اظہارِ رنج
بی آر ایس کے کارگزار صدر اور سابق وزیر کے۔ تارک راما راو نے چارمینار حلقہ کے سابق رکنِ اسمبلی سید احمد پاشاہ قادری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں کے۔ تارک راما راو نے کہا کہ سید احمد پاشاہ…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
سابق رکنِ اسمبلی سید احمد پاشاہ قادری کے انتقال پر چیف منسٹر تلنگانہ کی تعزیت
چیف منسٹر اے۔ ریونت ریڈی نے کل ہند مجلس اتحاد المسلیمن کے جنرل سکریٹری اور چارمینار حلقہ کے سابق رکنِ اسمبلی جناب سید احمد پاشاہ قادری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ چیف منسٹر نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ سید احمد پاشاہ…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
مجلس کے سابق رکن اسمبلی جناب سید احمد پاشاہ قادری مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان
جناب سید احمد پاشاہ قادری زرین کلاہ معتمد عمومی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و سابق رکن اسمبلی کا منگل 3 فروری کو بعد مغرب بہ عمر 72 برس انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ چہارشنبہ 4 فروری کو بعد نماز ظہر (جماعت 1.20) جامع مسجد حکیم میر وزیر علی فتح دروازہ…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
سابق رکن اسمبلی مجلس جناب سید احمد پاشاہ قادری کا انتقال
جناب سید احمد پاشاہ قادری زرین کلاہ معتمد عمومی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و سابق رکن اسمبلی کا منگل 3 فروری کو بعد مغرب بہ عمر 72 برس انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ چہارشنبہ 4 فروری کو بعد نماز ظہر (جماعت 1.20) جامع مسجد حکیم میر وزیر علی فتح…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
جگتیال بلدی انتخابات میں کانگریس ٹکٹوں کی تقسیم میں ہنگامہ، جیون ریڈی گروپ میں شدید ناراضگی- رکن اسمبلی کے گھر پر سیکورٹی
تلنگانہ کے جگتیال بلدی انتخابات میں کانگریس پارٹی کے ٹکٹوں کی تقسیم کو لے کر زبردست ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے۔ ٹکٹوں کی تقسیم پر ناراض امیدواروں نے سابق وزیر جیون ریڈی کی رہائش گاہ کے سامنے جمع ہو گئے اور نعرے بازی کے ساتھ سخت احتجاج کیا۔ ذرائع کے…
مزید پڑھیں »