تلنگانہ
- فروری- 2026 -6 فروری
بلدیہ کے انتخابی مہم میں جذباتی منظر: کانگریس کے سینئر لیڈر جیون ریڈی رو پڑے
تلنگانہ میں جاری بلدی انتخابات میں جگتیال بلدیہ کی انتخابی مہم کے دوران کانگریس پارٹی کے سابق رکن کونسل جیون ریڈی نے اپنے حامیوں کو ٹکٹ نہ ملنے پر دکھ کا اظہار کیا ایک موقع پر وہ عوام کے سامنے رو پڑے۔ انہوں نے کہا کہ اس عمر میں…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
ہیٹ اسپیچ کے خلاف سخت قانون کا اعلان – مسلم ریزرویشن کے تحفظ کا چیف منسٹر ریونت ریڈی کا وعدہ
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ نفرت انگیز تقاریر (ہیٹ اسپیچ) پر قابو پانے کے لیے آئندہ اسمبلی اجلاسوں میں قانون لایا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ سماج میں ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے نفرت انگیز تقاریر پر روک لگانا ناگزیر ہے۔ حیدرآباد میں…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
جنگاؤں میں ایک روزہ حج تربیتی پروگرام
جنگاؤں میں ایک روزہ حج تربیتی پروگرام سیکریٹری ضلع حج سوسائٹی جنگاؤں محمد خواجہ مجتہدالدین کی اطلاع کے بموجب ضلع حج سوسائٹی کی جانب سے اور صادق فاؤنڈیشن کے حسن تعاون سے جنگاؤں میں ایک روزہ حج تربیتی پروگرام برائے عازمین حج بروز اتوار بتاریخ 8 فبروری بمقام رما دیوی…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
تلنگانہ میں ووٹروں کی جامع نظرِثانی کی تیاریاں مکمل، ایس آئی آر نوٹیفکیشن اپریل یا مئی میں جاری ہونے کا امکان : ریاستی چیف الیکٹورل آفیسر سدرشن ریڈی
حیدرآباد: تلنگانہ میں رائے دہندگان کی خصوصی جامع نظرِ ثانی (ایس آئی آر) کے لیے اپریل اور مئی کے مہینہ میں نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔ ریاستی چیف الیکٹورل آفیسر سدرشن ریڈی نے بتایا کہ ریاست میں ایس آئی آر کے سلسلے میں پیشگی تیاریاں جاری ہیں۔ تیاریوں کے…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
کے کویتا کی مقتولہ وکیل سواپنا کے افراد خاندان سے ملاقات
کے کویتا کی مقتولہ وکیل سواپنا کے افراد خاندان سے ملاقات پولیس بروقت کارروائی کرتی تو یہ دل دہلا دینے والا واقعہ پیش نہ آتا معاملہ کی سماعت فاسٹ ٹریک کورٹ میں کی جائے۔ ملزمین کو جلد سزا دلانے پر زور گروکلس کی حالت بھی ابتر۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
نظام رُباط حج 2026 کے لیے قرعہ اندازی۔سابق ریاستِ نظام کے 695 حجاج کو حج 2026 کے دوران مکہ مکرمہ میں مفت قیام کی سہولت
حیدرآباد، 5 فروری:حج 2026 کے لیے نظام رُباط میں قیام کی الاٹمنٹ کے سلسلے میں قرعہ اندازی (قرعہ) منگل کے روز چومحلہ پیلس میں اوقاف کمیٹی، ایچ ای ایچ دی نظام کے زیرِ اہتمام منعقد ہوئی۔ یہ قرعہ اندازی خصوصی سافٹ ویئر کے ذریعے ڈیجیٹل انداز میں انجام دی…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
ریونت ریڈی کا دورہ کریم نگر۔مختلف کاموں کا رکھا سنگ بنیاد
کریم نگر۔ریاستی وزیر اعلی اے۔ریونت ریڈی نے آج شام ضلع کریمنگر کے مواضعات چپہ ڈنڈی،گنگا دھرا کا دورہ کرتے ہوے مختلف کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔ رامڑگو موضع میں اڈوانس ٹکنالوجی سنٹر کیلیئے 15۔45 کروڑ،گنگادھرا منڈل کے موضع مدھورانگر میں ۰5کروڑ لاگت سے گورنمنٹ ڈگری کالج عمارت کے تعمیراتی…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے طالب علم کو امریکی یونیورسٹی میں 3 کروڑ کی فیلوشپ
حیدرآباد، 5 فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، شعبۂ مینجمنٹ و کامرس کے سابق طالب علم الطاف حسین کو امریکی ریاست ورجینیا کی ولیم اینڈ میری یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے لیے فیلو شپ کے لیے منتخب کرلیا گیا۔ اس فیلوشپ کے تحت الطاف حسین…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
بلدی انتخابات کی انوکھی مہم – وزیر پونم پربھاکر خود آٹو ڈرائیور بن گئے
تلنگانہ کے حسن آباد میں بلدی انتخابات کی مہم اُس وقت خاص توجہ کا مرکز بن گئی جب ریاستی وزیر پونم نے روایتی جلسوں کے بجائے منفرد انداز اپناتے ہوئے خود آٹو رکشہ کی ڈرائیونگ سنبھال لی اور عوام کے درمیان پہنچ گئیں۔ وزیر کو آٹو چلاتے دیکھ کر…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
تلنگانہ میں گروپ۔1 تنازعہ ختم – عدالت نے تقرریوں کو درست ٹھہرا دیا
تلنگانہ میں گروپ۔1 جائیدادوں کی تقرری کے عمل سے متعلق گزشتہ کچھ عرصہ سے جاری بے چینی پر بالاخر اج ختم ہوگئی ہے۔ منتخب امیدواروں کو بڑی راحت دیتے ہوئے تلنگانہ ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے آج اہم فیصلہ سنایا۔گروپ۔1 تقرریوں پر اس سے قبل سنگل بنچ کی…
مزید پڑھیں »