تلنگانہ
- مئی- 2024 -5 مئی
تلنگانہ کے بعض اضلاع میں گرج چمک ہواؤں کے ساتھ بارش۔ بجلی گرنے سے دو کسان ہلاک: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں آج کئی مقامات پر گرج چمک اور زوردار ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس کی وجہ سے دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ کل تک ریاست میں جھلسا دینے والی گرمی تھی اور اعظم ترین درجہ حرارت ریکارڈ کیا جا رہا تھا جن اضلاع میں بارش ہوئی…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
تلنگانہ کے نرمل میں راہول گاندھی کا انتخابی جلسہ _ لاکھوں افراد کی شرکت
نرمل _ 5 مئی ( اردولیکس) کانگریس لیڈرر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم مودی ریزرویشن کے خلاف ہیں اور وہ ریزرویشن کے کوٹہ کو برخواست کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ خانگیانے کے بہانے مودی حکومت عوامی شعبہ کے ریزرویشن کو ختم کرنے کابھی منصوبہ رکھتی ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
پیدا ہوتے ہی زندہ لڑکی کو دفن کردیا گیا۔ تلنگانہ میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع ہنمکنڈہ میں نومولود لڑکی کو زندہ دفن کردیا گیا۔ یہ واقعہ دامیرا منڈل کے یوروگونڈہ میں پیش آیا۔ بچی کو نامعلوم افراد نے زندہ دفن کر دیا۔ مقامی لوگوں نے جنہیں اس کا علم ہوا فوری طور پر مٹی ہٹا کر لڑکی کو باہر…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
تلنگانہ میں آیندہ چار دنوں میں درجہ حرارت 48ڈگری سیلسیس تک جانے کا انتباہ
حیدرآباد _ 5 مئی ( اردولیکس) حیدر آباد کے علاوہ ریاست کے کئی اضلاع ان دنوں قیامت خیز گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا ہے کہ ریاست میں آئندہ 4 دنوں تک درجہ حرارت میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔ درجہ حرارت 48 ڈگری سیلسیستک بھی…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
حیدرآباد سے کامیابی پر پرانے شہر کے لئے 5 ہزار کروڑ روپے کا پیکج: کانگریس امیدوار سمیر ولی اللہ
حیدرآباد، 4 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد ڈی سی سی کے صدر اور حیدرآباد لوک سبھا کے کانگریس امیدوار محمد ولی اللہ سمیر نے حیدرآباد کے لوگوں کو درپیش دیرینہ مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک جامع منصوبہ کا اعلان کیا۔ ولی اللہ سمیر نے وعدہ کیا کہ وہ پرانے…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
دھوپ کی شدت توہوگی لیکن ووٹ کا استعمال بھی بیحد ضروری ہے ـ انتخابی عملہ سے تعاون کریں ـ "”مولانا عبدالقوی "”
حیدرآباد 4 – مئی ( اردو لیکس )حیدرآباد دکن کے ممتاز ومایہ ناز عالم دین حضرت مولانا محمد عبدالقوی نے ہندوستان بھر میں ابھی 5 مرحلوں میں ہونے والی راۓ دہی میں بھر پور حصہ لینے اور ہر گھر سے تمام ووٹوں کے استعمال پر زور دیتے ہوئے خواتین سے…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
تلنگانہ کے نظام آباد میں ووٹ شعور بیداری دیواری تشہیری مہم _ سید نجیب علی ایڈوکیٹ کی کامیاب نمائندگی ، محبان اردو کی جانب سے ستائش
نظام آباد میں ووٹ شعور بیداری دیواری تشہیر ی مہم سید نجیب علی ایڈوکیٹ کی کامیاب نمائیندگی محبان اردو کی جانب سے ستائش نظام آباد 4/مئی (اردو لیکس) ووٹ شعور بیدار کرنے کے لیے نظام آباد میں دیواروں پر عوامی مقامات پر تیلگو میں تشہیر کر نے اور اردو…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
بی جے پی مسلمانوں سے بے شرمی سے ووٹ مانگ رہی ہے : کانگریس امیدوار سمیر ولی اللہ
حیدرآباد، 3 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کے صدر اور حیدرآباد لوک سبھا حلقہ کے کانگریس امیدوار محمد ولی اللہ سمیر نے تاریخی مکہ مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مکینوں، دکانداروں اور کمیونٹی کے دیگر افراد سے بات چیت کی ۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
محبوب نگر جماعت اسلامی ہندکی جانب سے کانگریس امیدوار کو یادداشت پیش
محبوب نگر 3 مئی۔ جماعت اسلامی ہند ضلع محبوب نگر کی جانب مسجد عبادالرحمان کانفرنس ہال اسلامک سنٹر شاخ محبوب نگر جماعت اسلامی یند کی جانب سے کانگریس امیدوار ومشی چند ریڈی کو یادداشت طور پر اقلیتوں طلبا و طالبات کیلئے مرکزی حکومت کی جانب سے اسکالرشپ تعلیمی نظام…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف حیدرآباد کے پرانے شہر میں مقدمہ درج
حیدرآباد _ 3 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد کی مغل پورہ پولیس نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ، حیدرآباد لوک سبھا کی بی جے پی امیدوار مادھوی لتا، بی جے پی کے ایم ایل اے راجہ سنگھ، بی جے پی کے ریاستی سربراہ کشن ریڈی، یمان سنگھ اور دیگر کے خلاف…
مزید پڑھیں »