تلنگانہ

تلنگانہ میناریٹی گروکل اسکول کے تین بچے لاپتہ

تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے دیوراکونڈا کے اقلیتی گروکل اسکول میں تین طلبہ کے لاپتہ ہونے سے سنسنی مچ گئی ہے۔ کل سے تین طلباء کے لاپتہ ہونے سے والدین اور اسکول کا عملہ پریشان ہے۔ تین بچوں کی توفیق عمر ، عبدالرحمن اور مجیب کی حیثیت سے ہوئی شناخت ہے جو دسویں جماعت کےطلبہ بتائے گئے ہیں_ پرنسپل کی جانب سے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی ہے _ سرپرستوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button