جنرل نیوز

آصف آباد میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی جانب سے اردو صحافت کے 200 سال کی تکمیل پر جشن

تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کمرم بھیم آصف آباد ضلع یونٹ کے زیر اہتمام بدھ کے روز اردو میڈیا کی جانب سے اردو صحافت کی 200 سالہ تاریخ اور مستقبل پر ایروز گارڈن فنکشن ہال آصف آباد میں اردو صحافت کا جشن منایا گیا۔

اردو پیپر شروع ہوکر خالص 200 سال مکمل ہو چکے ہے۔ آج اس موقع پر آصف آباد کے ایروز گارڈن فنکشن ہال میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ڈسٹرکٹ باڈی کے انتخانات ہوئے ۔

سابق رکن پریس کونسل آف انڈیا اور ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ریاستی صدر ایم اے ماجد صاحب نے نو منتخب مرزا سلیم بیگ کو کے بی آصف آباد ضلع صدر ، ضلع جنرل سکریٹری محمد ماجد اقبال روزنامہ اعتماد اور دیگر صحافیوں کے انتخاب پر مبارکباد پیش کی ۔

آصف آباد کے رکن اسمبلی آترم سکو نے سلیم بیگ کی گلپوشی کی۔

اس پروگرام میں ذیڈ پی ٹی سی اریگیلا ناگیشور راؤ، کے سی آر سیوا دلم طارق بن یحییٰ، ایم پی ٹی سی ملک ارجن، سنگل ونڈو چیئرمین علی بن احمد، ٹی آر ایس کے سینئر قائد میر صابر ہاشمی ہاشمی ، سول کنٹریکٹر سید فیاض، کل ہند مجلس اتحاد المسلمین آصف آباد صدر محمد سلمان خان ، آصف آباد مجلس جنرل سکریٹری میر کاشف ہاشمی ۔ ٹی آر ایس قائد جاوید علی، سید نثار ٹی آر ایس قائد ، ٹی آر ایس قائد سلام بھی موجود تھے ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ریاستی جنرل سکریٹری سید غوث محی الدین، آرگنائزنگ سکریٹری محمد امجد علی، حیدرآباد کے ضلع کنوینر ایم اے محسن بھی اس جشن میں شریک رہے ۔

ضلع کمرم بھیم آصف آباد ٹی یو ڈبلیو جے ایف ضلع صدر مرزا سلیم بیگ ، ضلع جنرل سیکرٹری محمد ماجد اقبال روزنامہ اعتماد اردو کاغذ نگر ، جوائنٹ سیکرٹری محمد اقبال احمد روزنامہ راشٹریہ سہارا ریبنا منڈل ، محمد شرف الدینن ائب صدر روزنامہ اعتماد جینور ، محمد فیاض الدین خزانچی روزنامہ صحافی دکن کاغذ نگر ، محمد شوکت جوائنٹ سیکرٹری روزنامہ شمس ٹائم اردو آصف آباد اور دیگر ممبران نے انہیں ووٹ دے کر کامیاب بنایا ۔

تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کمرم بھیم آصف آباد ضلع یونٹ کے زیر اہتمام بدھ کے روز اردو میڈیا کی جانب سے اردو صحافت کی 200 سالہ تاریخ اور مستقبل پر ایروز گارڈن فنکشن ہال آصف آباد میں اردو صحافت کا جشن منایا گیا۔

اردو پیپر شروع ہوکر خالص 200 سال مکمل ہو چکے ہے۔ آج اس موقع پر آصف آباد کے ایروز گارڈن فنکشن ہال میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ڈسٹرکٹ باڈی کے انتخانات ہوئے ۔

سابق رکن پریس کونسل آف انڈیا اور ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ریاستی صدر ایم اے ماجد صاحب نے مرزا سلیم بیگ کو کے بی آصف آباد ضلع صدر ، ضلع جنرل سکریٹری محمد ماجد اقبال روزنامہ اعتماد اور دیگر صحافیوں کے انتخاب پر مبارکباد پیش کی ۔

آصف آباد کے رکن اسمبلی آترم سکو نے سلیم بیگ کی گلپوشی کی۔

اس پروگرام میں ذیڈ پی ٹی سی اریگیلا ناگیشور راؤ، کے سی آر سیوا دلم طارق بن یحییٰ، ایم پی ٹی سی ملک ارجن، سنگل ونڈو چیئرمین علی بن احمد، ٹی آر ایس کے سینئر قائد میر صابر ہاشمی ہاشمی ، سول کنٹریکٹر سید فیاض، کل ہند مجلس اتحاد المسلمین آصف آباد صدر محمد سلمان خان ، آصف آباد مجلس جنرل سکریٹری میر کاشف ہاشمی ۔ ٹی آر ایس قائد جاوید علی، سید نثار ٹی آر ایس قائد ، ٹی آر ایس قائد سلام بھی موجود تھے ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ریاستی جنرل سکریٹری سید غوث محی الدین، آرگنائزنگ سکریٹری محمد امجد علی، حیدرآباد کے ضلع کنوینر ایم اے محسن بھی اس جشن میں شریک رہے ۔

ضلع کمرم بھیم آصف آباد ٹی یو ڈبلیو جے ایف ضلع صدر مرزا سلیم بیگ ، ضلع جنرل سیکرٹری محمد ماجد اقبال روزنامہ اعتماد اردو کاغذ نگر ، جوائنٹ سیکرٹری محمد اقبال احمد روزنامہ راشٹریہ سہارا ریبنا منڈل ، محمد شرف الدینن ائب صدر روزنامہ اعتماد جینور ، محمد فیاض الدین خزانچی روزنامہ صحافی دکن کاغذ نگر ، محمد شوکت جوائنٹ سیکرٹری روزنامہ شمس ٹائم اردو آصف آباد اور دیگر ممبران نے انہیں ووٹ دے کر کامیاب بنایا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button