جرائم و حادثات

بیوی کا قتل۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے شخص کو پھانسی کی سزا

حیدرآباد۔ حیدرآباد کی ایک عدالت نے بیوی کے قاتل شوہر کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔عدالت نے مزید جہیز کے لیے ہراساں کرتے ہوئے بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کو سزائے موت سنائی۔

 

2019 میں یہ واقعہ پیش آیا تھا۔ بھوانی نگر پولیس کے مطابق تالاب کٹہ کے رہنے والے 38 سالہ عمران الحق نے اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔ پولیس نے اسے گرفتار کر لیا تھا اور یہ مقدمہ

 

نامپلی کریمنل کورٹ میں زیر دوراں تھا۔ آج عدالت نے مجرم کو پھانسی کی سزا سنائی۔ پولیس کے مطابق شوہر اپنی بیوی کو رقم کا مطالبہ کرتے ہوئے جسمانی و ذہنی طور پر ہراساں کیا کرتا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button