جنرل نیوز

جناب اکبر الدین اویسی کی شیخ پیٹ میں دعوت افطار میں شرکت

حیدرآباد: جناب اکبر الدین اویسی قائد مجلس مقننہ پارٹی نے منگل کو شیخ پیٹ بلدی ڈویژن کے سالار مت گراؤنڈ ، برنداون کالونی نزد فاطمہ مسجد میں منعقدہ دعوت افطار میں شرکت کی۔ تصویر میں جناب محمد را شد فراز الدین متعلقہ کارپوریٹر جناب رحمت اللہ طیب سینئر مجلسی لیڈر اور حافظ فیاض الدین مینجنگ ڈائریکٹرالمیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے علاوہ دوسرے دیکھے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button