جنرل نیوز
حیدرآباد کی معزز شخصیت الحاج غازی سید یوسف الدین کا انتقال

حیدرآباد ۔ الحاج غازی سید یوسف الدین ولد سید معین الدین مرحوم،ساکن قادر باغ کا مختصر سی علالت کے باعث بروز جمعہ رات دیر گئے انتقال ہوگیا۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر مسجدِ قباء قادر باغ نانل نگر میں ادا کی گئی اور تدفین بڑا قبرستان دبیر پورہ میں عمل میں آئی مرحوم کے پسماندگان میں اہلیہ محترمہ کے علاوہ تین فرزندان اور ایک دُختر شامل ہیں
مرحوم سینیئر جرنلسٹ سید مقبول عرف انّا کے حقیقی ما موں تھے مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9885001561,,9866989501 , پر ربط پیدا کیا جاسکتاہے ۔۔۔۔



