نیشنل

یہ ایک دل دہلا دینے اور ناقابل بیان واقعہ۔ صدر جمہوریہ ہند

نئی دہلی ۔گجرات کے احمد آباد میں ایک ہولناک حادثہ پیش آیا۔ لندن روانہ ہونے والا ایئر انڈیا کا طیارہ ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔

 

اس واقعہ پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے مرکزی وزراء کو ضروری امدادی کارروائیاں فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔

 

 

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا "احمد آباد میں پیش آئے فضائی حادثے کی خبر سن کر سخت صدمہ پہنچا۔ یہ ایک دل دہلا دینے اور ناقابل بیان واقعہ ہے۔ اس مشکل وقت میں قوم متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے۔”

متعلقہ خبریں

Back to top button