جنرل نیوز

جناب شفیع اللہ خان سول کنٹریکٹر نظام اباد کا انتقال پر ملال 

نظام اباد24/ نومبر (اردو لیکس ) نظام آباد کی معروف شخصیت جناب شفیع اللہ خان سول کنٹریکٹر پولیس لائن ولد راجہ خان کا حیدراباد میں کے ایک خانگی دواخانے میں مختصر سی علالت کے بعد انتقال پر ملال گیا نماز جنازہ آج 24 نومبر بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد کچیاں میں ادا کی جائے گی اور تدفین قدیم قبرستان بودھن روڈ نظام آباد پر عمل آئیگی پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور تین دختران شامل ہیں مرحوم جناب محمد فضل خاں ساکن محلہ پھولانگ نظام آباد کے حقیقی بہنوئی تھے عامتہ المسلمین سے مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی درخواست کی جاتی ہے مزید تفصیلات کے لئے محمد فضل خاں فون نمبر 9553059262

پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button