جنرل نیوز
حضرت مولانا سید شاہ حبیب شاہ قادری امام درگاہ حضرات یوسفین رحمۃ اللہ علیہ کا سانحہ ارتحال
حیدرآباد ۔ یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ حضرت مولانا سید شاہ حبیب شاہ قادری امام درگاہ حضرات یوسفین رحمۃ اللہ علیہ کا مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔
نماز جنازہ بعد نماز ظہر بروز ہفتہ بارگاہ حضرات یوسفین رحمۃ اللہ علیہ میں مقرر ہے مزید تفصیلات اس فون نمبر پر پیدا کریں واضح رہے کہ درگاہ حضرات کی یوسفین رحمۃ اللہ علیہ میں ان کے دو فرزندان مولانا سید اکبر علی شاہ قادری مولانا شعیب قادری جو امامت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
9700121388