جنرل نیوز

سینر صحافی محمد یوسف الدین میڑچل ملکا جگری میڈیا ایکریڈیشن کمیٹی رُکن منتخب

سینیئر صحافی جناب محمد یوسف الدین صاحب میڑچل ملکا جگری میڈیا ایکریڈیشن کمیٹی رُکن منتخب ۔

اُردُو صحافیوں میں خوشی کی لہر اُردُو صحافت کے لیے ایک بڑا عزاز ہے

 

حیدرآباد ،اپریل (پریس ریلیز)سینیئر صحافی جناب محمد یوسف الدین صاحب ایڈیٹر انفارمرس روزنامہ کو میڈیا ایکریڈیشن کمیٹی ضلع میڑچل ملکا جگری کا رکن نامزد کیے جانے پر ریاست تلنگانہ کے صحافتی حلقوں کے لیے ایک اہم اور پیش رفت ہے اس وقت سامنے ائی سینیر صحافی جناب محمد یوسف الدین صاحب کو میڈیا ایکریڈیشن کی ضلع میرچل ملکا جگری کا بطور رکن منتخب کیا گیا اس ضمن محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ حکومت تلنگانہ اسپیشل کمشنر سریمتی پرینکا کی جانب سے باضابطہ احکامات جاری کیے گئے ہیں

 

سینیئر صحافی جناب محمد یوسف الدین صاحب گزشتہ 50 سالوں سے صحافتی میدان میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان کی بطور رکن کی حیثیت ونامزدگی پر اردو صحافت کے لیے ایسی ایک بڑی اعزاز قرار دیا جا رہا ہے کہ جناب محمد یوسف الدین نے اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی انجام دیتے ہوئے کمیٹی میں اردو صحافت بالخصوص اردو کے چھوٹے اخبارات کے موثر نمائندگی کریں گے

 

اور ساتھ ہی و اردو صحافیوں کے مشکلات سے دوچار مسائل کو بھی حل اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے فعال کردار ادا کریں گے ضلع میرچل ملکا جگری کے معز رکن اور تلنگانہ جرنلسٹس اسو سی اسییشن کےضلع صدر مرچل ملکا جگری کے صدر سینیئر صحافی جناب محمد یوسف الدین صاحب کے ایک طویل اور نمایاں صحافتی خدمات کو زبردست تحسین پیش کیا ہے اور انہیں مبارک بات پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

 

اس موقع پر سینیئر صحافی جناب محمد نصیر الدین قادری و ایڈیٹر فیمس سٹی اردو ہفتہ واری نے بھی ٹی جی اے کے چیئرمین اپلا لکشمن جی ریاستی صدر رمنا راؤ جنرل سیکرٹری ایم اے غوری سیکرٹری محمد نائب صدر محمد قاسم ریاستی سیکرٹری محمد خلیل اور ٹی جی اے کے اراکین کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔اس موقع ڈسٹرکٹ پبلک ریلیشن افیسر ڈی پی ار او میڈچل ملکاجگری ڈسٹرکٹ سریمتی ایم سورنا لتا جی نے اج لیٹر حوالے کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button