بزنس
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی کمی

حیدرآباد: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ 24 کیرٹ سونے کی قیمت 920 روپے فی 10 گرام سے کم ہو کر 1,54,970 روپے ہوگئی ہے۔
22 کیرٹ سونے کی قیمت 850 روپے فی 10 گرام ہو کر 1,42,500 روپے پر ہوگئی ہے۔ چاندی کی ایک کلو قیمت 5000 روپے کمی کے بعد 25000 روپے ہوگئی۔



