امریکہ میں انتقال

حیدرآباد یکم نومبر(اردو لیکس )جناب مشتاق حسین صاحب ساکن تر پ بازار حیدرآباد حال مقیم ہیوسٹن، ٹیکساس (امریکہ)ولد جناب بخشش علی صاحب مرحوم کا جمعہ 30 اکتوبر 2026 کو بعمر 87 سال امریکہ میں انتقال ہو گیا۔
پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ فرزند اشفاق حسین اور ایک دخترشامل ہیں جو حال مقیم ہیوسٹن امریکہ ہیں۔مرحوم، جناب غلام حسین مرحوم، ڈاکٹر اعظم حسین مرحوم کے چھوٹے بھائی اور ممتاز حسین مرحوم و ظہیر حسین مرحوم کے بڑے بھائی، اور سید توفیق حسین، سید تنویر حسین، سید تہذیب حسین ساکنان پریس کالونی سعیدآباد کے حقیقی ماموں تھے۔
نماز جنازہ، 31 اکتوبر 2026 کو ہیوسٹن میں بعد نماز ظہر مسجد حمزہ – (ISGH) میں ادا کی گئی۔تدفین قبرستان @ ISGH اسلامک Cemetery (اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہیوسٹن)، ٹیکساس (امریکہ) میں عمل میں آئی۔
مزید تفصیلات کے لیےسید تہذیب حسین کے فون
9394255455
پریاسید تنویر حسین کے فون
9848088493
پر رابطہ کیا جا سکتا ہے.



