ایجوکیشن

تلنگانہ میں اسکولوں اور کالجوں کو سنکرانتی کے تعطیلات کا اعلان

حیدرآباد _7 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے اسکولوں کو سنکرانتی کے تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔تلنگانہ حکومت نے سنکرانتی تہوار کے موقع پر اسکولوں کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے ۔ تمام اسکولوں میں 13 سے 17 جنوری تک تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کل 5 دن چھٹیاں رہیں گی۔ اسکول 18 تاریخ کو دوبارہ کھلیں گے۔ اور جونیئر کالجوں کو 14 سے 16 تک چھٹیاں دی گئی ہیں۔ محکمہ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ کلاسس 17 تاریخ سے دوبارہ شروع ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button