ایجوکیشن
- اکتوبر- 2022 -17 اکتوبر
اسکول کے طلبہ کے لئے روبوٹکس پر مبنی لیب کا افتتاح :ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی میں نئی جہد کا آغاز
حیدرآباد ۔ 17 اکٹوبر/اسکول کے طلبہ کو جدید ٹیکنالوجیز سے ہم آہنگ کرنے کے مقصد سے ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے اپنے ملے پلی کیمپس میں ایک روبوٹکس ، کمپیوٹر سائنس ، الیکٹریکل و الیکٹرونکس کے امتزاج پر مبنی لیب کا قیام عمل میں لایا ہے ۔ آج اس ‘…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
تلنگانہ ایڈ سیٹ کونسلنگ کا 17 اکتوبر کو نوٹیفکیشن
حیدرآباد ۔15۔ اکتوبر (اردولیکس) تلنگانہ میں بی ایڈ کورسس داخلوں کے لئے پہلے مرحلہ کی کونسلنگ کا نوٹیفکیشن 17 اکتوبر کو جاری کیا جاۓ گا جبکہ کونسلنگ کا آغاز 18اکتوبر سے ہوگا ۔18 اور 26 اکتوبر کے درمیان سرٹیفکیٹس کی جانچ آن لائن ویب سائٹ کے ذریعہ کی جاۓ گی…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
محبوب نگر کے میناریٹی ووکیشنل جونیر کالج گلز 2 کی 16 طالبات ، انٹرشپ پروگرام کے لئے آندھراپردیش روآنہ
محبوب نگر: 15 اکتوبر (اردو لیکس) حکومت تلنگانہ کی جانب سے چلائے جارہے میناریٹی ریسڈینشیل اسکولس کے طلباء اپنی ایک پہچان بنا رہے ہیں۔ اس ضمن میں تلنگانہ اقلیتی اقامتی ادارہ جات سے 12 کالج چلائے جارہے اور اس ضمن میں محبوب نگر ووکیشنل کالج کے طلباء وجئے نگرم جارہے…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
امتحانات کے انعقاد سے متعلق تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے لیا اہم فیصلہ
حیدرآباد _ 14 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے امتحانات کے انعقاد سے متعلق ایک اہم فیصلہ لیا ہے جس کے مطابق اس مرتبہ بورڈ کے امتحانات 100 فیصد نصاب کے مطابق ہوں گے۔ بورڈ کے عہدیداروں نے بتایا کہ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر گزشتہ…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
شعبہ فارسی مانو میں گوشہ داراشکوہ کا افتتاح
حیدرآباد، 13اکتوبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ فارسی و وسطی ایشیائی مطالعات میں شیخ الجامعہ پروفیسر سید عین الحسن کے ہاتھوں گوشہ دارا شکوہ کا افتتاح اور دیواری مجلہ ” ارمغان “شمارہ نہم اکتوبر تا دسمبر کی بھی رسم رونمائی عمل میں آئی۔ شیخ الجامعہ نے دارا…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
مانو میں سیاسیات و تاریخ کی سہ لسانی فرہنگ کی تیاری پر ورکشاپ
حیدرآباد، 14اکتوبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبۂ سیاسیات کے زیر اہتمام وزارت تعلیم، حکومت ہند کی اسکیم کے تحت 5 روزہ ورکشاپ کا 18 تا 22 اکتوبر اہتمام کیا جارہا ہے۔ ورکشاپ میں کمیشن آف سائنٹفک اینڈ ٹیکنیکل ٹرمنالوجی (سی ایس ٹی ٹی) کے تعاون سے سیاسیات…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
پری پرائمری ٹیچرس ٹریننگ کورس میں داخلے
حیدرآباد: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ سے مسلمہ پر پرائمری ٹیچرس ٹریننگ کورسس ڈان انسٹی ٹیوٹ آف پری پرائمری ٹیچرس ٹریننگ (ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ) میں جلد آغاز عمل میں آئے گا۔ یہ 3 ماڈیولس پر مشتمل 9 ماہ کا کورس ہے۔ اس کورس کے دوران تھیوری اور پریٹیکلس کے ذریعہ…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
دسویں جماعت کے طلباء کیلئے اہم اطلاع۔ تلنگانہ حکومت نے امتحان کے معاملہ میں کیا بڑا فیصلہ
حیدرآباد: تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات کے معاملہ میں حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ جاریہ تعلیمی سال بھی 11 کے بجائے صرف 6 پرچہ رکھنے کی محکمہ تعلیمات نے تجویز پیش کی تھی، حکومت نے اس تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ واضح رہے کہ کورونا کی…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
نرمل کی اسکالر فاکہہ فردوس کو حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری
نرمل _ 13 اکتوبر ( پریس ریلیز) اسکالر فاکہہ فردوس بنت محمد عبد الحلیم موظف محکمہ ٹی ایس آر ٹی سی ساکن مغلپورہ نرمل کو حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں شعبہ اردو سے ڈاکٹر آف فلاسفی (پی ایچ ڈی) کا مستحق قرار دیا گیا یکم اکتوبر 2022 کو گلوبل آڈیٹوریم…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
تلنگانہ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کورسس میں داخلوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری
حیدرآباد _ 11اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کی کالوجی نارائن راؤ ہیلتھ یونیورسٹی نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کورسس میں داخلے کے لیے آن لائن درخواستیں قبول کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ قومی سطح کے اہلیتی ٹیسٹ ‘NEET 2022’ میں کوالیفائی کرنے والے امیدواروں کو رجسٹر…
مزید پڑھیں »