ایجوکیشن
- اکتوبر- 2022 -7 اکتوبر
مانو کے فارغ التحصیل طالب علم محمد جابر کو قومی ایوارڈ
حیدرآباد، 7 اکتوبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے سابق طالب علم محمد جابر کو اساتذہ کا قومی ایوارڈ حاصل ہوا۔ یہ ایوارڈ انہیں محترمہ دروپدی مرمو، صدر جمہوریہ ہند نے نئی دہلی میں یومِ اساتذہ کے موقع پر دیا ۔ یہ ایوارڈ ملک بھر کے 46 اساتذہ…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
اردو یونیورسٹی میں فیشن ڈیزائننگ کورسز کا آغاز
حیدرآباد، 6 اکتوبر (پریس نوٹ) فیشن ڈیزائننگ کو عمومی طور پر ماڈلنگ کے پیشے سے جوڑ دیا جاتا ہے۔ جو صحیح نہیں ہے۔ دونوں الگ الگ شعبے ہیں۔ فیشن ڈیزائننگ میں ملبوست کی تیاری اور اس سے مربوط ہنر سکھائے جاتے ہیں۔ لڑکیوں کے لیے یہ کورس ان کی با…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
جگتیال کی ذیشان سارہ پی ایچ ڈی کے لئے کوالیفائی
شہر جگتیال کی متوطن ذیشان سارہ اسٹنٹ پروفیسر اسلامک اسٹڈیذ ،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی گچی باولی حیدرآباد سال 2022 کے لئے پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے کوالیفائی ہوئی ہیں۔ذیشان سارہ ، جمیل انسأ بیگم اورمسیح الدین افسر انجنئیر کی دختر اور عاطف شوکت حسین کی اہلیہ ہیں۔ ذیشان…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی۔مفت سیول سروسس کوچنگ کے لئے منتخب طلبہ کی فہرست جاری
حیدرآباد ۔ 4؍ اکٹوبر (پریس نوٹ)ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کےKhidmat Initiativeکے زیر انتظام ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کے انٹرنس اور اس کے بعد ہوئے انٹرویو ز کی بنیاد پر مفت سیول سروسس کوچنگ کے لئے منتخب40 طلبہ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ ایم ایس کے منیجنگ ڈائریکٹر…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
محترمہ ووین تھامس ، انگلش لینگویج فیلو کی وائس چانسلر ، مانو سے ملاقات
حیدرآباد، (پریس نوٹ) محترمہ ویوین تھامس ، انگلش لینگویج فیلو جنہیں امریکی قونصل خانہ کے توسط سے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعینات کیا گیا ہے نے کل پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر سے ملاقات کی۔ محترمہ تھامس تقریباً دس مہینوں تک اردو یونیورسٹی میں انڈر گریجویٹ اور…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
مرکزی حکومت کی پری میٹرک اسکالرشپ کے لئے اقلیتی طلباء سے درخواستیں مطلوب 15/اکٹوبر آخری تاریخ _ ضلع پداپلی اقلیتی بہبود آفسر محمد معراج محمود کا بیان
پداپلی, 04/اکٹوبر ( محمد استقام الدین)ضلع پداپلی اقلیتی بہبود آفسر محمد معراج محمود کی اطلاع کے بموجب مرکزی حکومت کی پری میٹرک اسکالرشپ کے لئے درخواست داخل کرنے کی طلباء و اولیائے طلبہ سے اپنے صحافتی بیان میں اپیل کی ہے۔تفصیلات کے بموجب تعلیمی سال برائے 23-2022 میں مرکزی حکومت…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
فریدہ بیگم کوعثمانیہ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری
حیدرآباد_ 4 اکتوبر ( پریس ریلیز) عثمانیہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی اسکالر فریدہ بیگم بنت واحد خان کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ” اردو خاکہ نگاری کے فروغ میں خواتین کا حصہ ڈاکٹر رضوانہ بیگم (اسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ سٹی کالج )…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2022 -28 ستمبر
مانو آئی ٹی آئی حیدرآبادمیں داخلوں کے لیے تیسری کونسلنگ
حیدرآباد، (پریس نوٹ) انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (آئی ٹی آئی)، مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، حیدرآباد میں داخلوں کے لیے تیسرے مرحلے کی کونسلنگ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 28 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔ کونسلنگ 30ستمبر کو صبح 9.30 بجے سے آئی ٹی…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
اردو یونیورسٹی میں فاصلاتی طلبہ کو دوبارہ داخلے کا موقع
حیدرآباد، 27 ستمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے زیر اہتمام چلائے جارہے مختلف یو جی، پی جی، ڈپلوما و سرٹیفکیٹ کورسز کے 2005-06 بیچ سے بیک لاگ پرچوں کے لیے دوبارہ داخلہ (جسے پہلے دوبارہ رجسٹریشن کہا جاتا تھا) کا موقع دیا جارہا…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
اردو یونیورسٹی میں ہندی پر آن لائن ورکشاپ کا انعقاد
حیدرآباد ،26ستمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں ہندی سیل کے زیر اہتمام ہندی ہفتہ کے دوران مختلف پروگرام منعقد ہوئے۔ اس دوران ہندی کے متعلق مختلف اہم شخصیتوں کے اقوال کے پوسٹرس اور اسٹینڈیز لگائے گئے۔ اختتامی دن جمعہ کو ڈاکٹر سیما ورما، ہندی ٹیچنگ آفیسر نے…
مزید پڑھیں »