انٹر نیشنل

حسن نصراللہ کے جانشین کو بھی شہید کرنے اسرائیل کا دعویٰ

نئی دہلی۔ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ ہاشم صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا

 

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاشم صفی الدین حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے رشتہ کے بھائی ہیں اور سید حسن نصراللہ کو اس سے پہلے شہید کیا جا چکا ہے۔یہ پہلا موقع ہے جب اسرائیل نے سابق سکریٹیر جنرل حسن نصراللہ کے بعد حزب اللہ کے

 

اعلیٰ ترین سیاسی عہدیدار کی شہادت کی تصدیق کی۔ تاہم حزب اللہ کی جانب سے ابھی تک اسرائیل کے اس دعوے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button