جرائم و حادثات

حیدرآباد میں پراسرار دھماکہ۔ مندر کا پجاری زخمی

حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقہ میلاردیو پلی میں پراسرار دھماکہ ہوا۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق لکشمی گوڑہ میں واقع مندر کا پجاری آج جھاڑیوں کی

 

صفائی کررہا تھا کہ اچانک دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں وہ شدید طوررپر زخمی ہوگیا۔ زخمی کی شناخت سگنا رام کے طوپر کی گئی ہے اسے علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

فوری طورپر دھماکہ کی وجہہ پتہ نہیں چل سکی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button