تلنگانہ

سینئر صحافی و سب ایڈیٹر روزنامہ اعتماد عادل احمد خان کا انتقال

حیدرآباد: سینئر صحافی و سب ایڈیٹر روزنامہ اعتماد عادل احمد خان کا اب سے کچھ دیر قبل مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا.پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک فرزند اور ایک دختر شامل ہیں۔نماز جنازہ اور تدفین کی جلد اطلاع دی جائے گی۔مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔

9885487246

 

متعلقہ خبریں

Back to top button