مبارکباد
- جولائی- 2023 -8 جولائی
تلنگانہ شوٹنگ چمپیئن شپ مقابلوں میں نظام آباد کے احمد عبد الحق خان اور مصطفی خان کو گولڈ میڈل
تلنگانہ شوٹنگ چمپیئن شپ مقابلوں میں احمد عبد الحق خان اور مصطفی خان کو گولڈ میڈل سعید بن غانم ، حامد بن غائم کی جانب سے نظام آباد میں شاندار تہنیتی تقریب کا انعقاد نظام آباد 8 /جولائی ( اردو لیکس ) نشانہ بازی میں ماسٹرس گولڈ میڈل حاصل…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
سچن سے ہوا سیما حیدر کو عشق ۔چار بچوں کی ماں پاکستان سے پہنچ گئی ہندوستان
نئی دہلی: پہلے گیم پھر پریم، یہ معاملہ گریٹر نوئیڈا کے سچن اور پاکستانی خاتون سیما حیدر کے درمیان محبت کا ہے۔سچن اور سیما سال 2020 میں PUBG گیم کے ذریعے دوست بنے۔ دوستی آہستہ آہستہ محبت میں بدل گئی۔ دونوں کی ملاقات نیپال میں ہوئی۔ دونوں نے ساتھ رہنے…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
عادل آباد میں عیدالاضحیٰ کا جوش و خروش کے ساتھ پر امن اہتمام۔
عادل آباد۔یکم/جولائی(اردو لیکس)ضلع عادل آباد میں عیدالاضحیٰ جذبہ ایثار و قربانی اور سنت ابراہیمی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے جوش و خروش سے منائی گئی۔عیدگاہ میدان میں مولانا ضمیر بیگ قاسمی امام و خطیب جامع مسجد نے امامت کے فرائض انجام دیے۔مولانا کی امامت میں ہزاروں مسلمانوں نے عیدالاضحٰی کی…
مزید پڑھیں » - جون- 2023 -24 جون
اسسٹنٹ سٹی پلانر گریٹر حیدرآباد سید سعید الدین کے فرزند سید حاشر کی شادی
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے اسسٹنٹ سٹی پلانر جناب سیّد سعید الدین کے فرزند سیّد حاشر الزماں (امریکہ) کا عقد خالد بن سالم صاحب کی دُختر کے ساتھ بعد نماز عصر مسجد زم زم کریم نگر میں بحسن و خوبی انجام پایا اور عشائیہ IBA گارڈن کشمیر گڈا کریم نگر…
مزید پڑھیں » - 23 جون
اپنے نونہالوں کو اردو بھی پڑھائیں _ تلنگانہ ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس کی مہم کا آغاز
حیدرآباد 23 جون (پریس نوٹ) تلنگانہ ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس کے ذمہ داروں نے مشترکہ بیان میں کہا کہ اپنے نونہالوں کو اردو بھی پڑھائیں زیر عنوان مہم کا آغاز کیا گیا ہے ۔ مذکورہ مہم میں اولیائے طلباء سے گزارش کی گئی کہ وہ اپنے بچوں…
مزید پڑھیں » - 22 جون
یوم تاسیس تلنگانہ کا جشن _ نارائن پیٹ میں اردو اور تلگو میڈیم کے اساتذہ کو پیش کی گئی تہنیت
نارائن پیٹ: 21 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع میں ریاستی حکومت جانب سے منائے جانے والے دس سالہ جشن کے ضمن میں ضلعی سطح کے اردو میڈیم اورتلگو میڈیم کے اساتذہ کو میڈل اور سرٹیفیکیٹ دیئے گئے۔اس موقع پر مریکل اردو میڈیم کے ٹیچر محمد اسماعیل کو ریاضی میں…
مزید پڑھیں » - 21 جون
صدر مدرس گورنمنٹ پرائمری اسکول گندیگل گیٹ جناب محمد معئز الدین کو ایوارڈ
جشن تلنگانہ کے موقع پر 20 جون کو ریاست گیر سطح پر منعقدہ جشن تعلیم کے ضمن میں رویندرہ بھارتی تھیڑ پر ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں جناب محمد معئز الدین صدر مدرس گورنمنٹ بوائز پرایمری اسکول کندیکل گیٹ کو ریاستی سطح کے بسٹ ٹیچر ابوارڈ سے…
مزید پڑھیں » - 18 جون
جناب محمد طاہر خرادی کی شادی
نارائن پیٹ: 18 جون (اردو لیکس) جناب محمد طاہر خرادی ولد مرحوم الحاج خواجہ معین الدین خرادی موذن کی شادی جناب خواجہ معین الدین یاناگندی کی دختر کے ہمراہ انجام پائی۔ خطبہ نکاح مولانا سید جنید پاشاہ نے پڑھا۔ ولیمہ استقبالیہ کی تقریب میٹرو فنکشن ہال میں ترتیب دیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 12 جون
میدک میں تلنگانہ دہائی جشن تقریبات کے زیرِ اہتمام کوی سمیلن ؛ نمائندہ منصف ضلع میدک حافظ محمد فصیح الدین کا کلام ضلعی وریاستی سطح کےلئے منتخب ضلع کلکٹر نے پیش کی تہنیت وتوصیف نامہ
میدک میں تلنگانہ دہائی جشن تقریبات کے زیرِ اہتمام کوی سمیلن، نمائندہ منصف ضلع میدک حافظ محمد فصیح الدین کا کلام ضلعی وریاستی سطح کےلئے منتخب ضلع کلکٹر نے پیش کی تہنیت وتوصیف،اہم شخصیات ہوئے شریک میدک12جون(اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان میدک)تلنگانہ دہائی جشن کی تقریبات کے حصـہ کے طور…
مزید پڑھیں » - 12 جون
تلنگانہ یونائٹیڈ ایڈیٹرس اسوسی ایشن کی جانب سے ممتاز صحافی نعیم وجاہت کی گلپوشی بضمن حج کو روانگی
تلنگانہ یونائٹیڈ ایڈیٹرس اسوسی ایشن کی جانب سے ممتاز صحافی نعیم وجاہت کی گلپوشی بضمن حج کو روانگی حیدر آباد ۔ ( پریس نوٹ ) تلنگانہ یونائٹیڈ ایڈیٹرس اسوسی ایشن ، حیدرآباد کے زیر اہتمام علی گلشن نور خاں بازار حیدر آباد میں ممتاز صحافی جناب نعیم وجاہت (سیاست)…
مزید پڑھیں »