مبارکباد
- نومبر- 2024 -12 نومبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہاتھوں سینئر جرنلسٹ نظام آباد احمد علی خان کو باوقار کارنامہ حیات ایوارڈ عطاکیا گیا
نظام آباد12/نومبر( اردو لیکس ) نظام آباد کے سینئر جرنلسٹ آفتاب صحافت و فخر صحافت ایوارڈز یافتہ مسٹر احمد علی خان کو امام الہند مجاہد آزادی ملک کے پہلے مرکزی وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی (133) ویں یوم پیدائش و یوم قومی تعلیم و یوم اقلیتی بہبود کے موقع…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
عادل آباد میں کانگریس پارٹی کی جانب سے مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش تقریب کا اہتمام ۔ اردو صحافیوں کو تہنیت کی پیشکش
عادل آباد۔11/نومبر (اردو لیکس) مولانا ابوالکلام آزاد کی 136 ویں یوم پیدائش کے موقع پر عالمی یوم تعلیم اور مینارٹی ویلفئیر ڈے تقریب کا انعقاد کانگریس پارٹی پراجا سیوا بھون عادل آباد میں کندی سرینیواس ریڈی کی ہدایت پر کانگریس اقلیتی قایدین سابق نائب صدرنشین بلدیہ ظہیر رمضانی ، محمد…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
نظام اباد کے صحافی محمد جاوید علی کو تلنگانہ اردو اکیڈمی کا ”کارنامہ حیات ایوارڈ“
نظام آباد:11/ نومبر(اردو لیکس)یوم تعلیم یوم اقلیتی بہبود کے موقع پر تلنگانہ اُردو اکیڈیمی محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے رویندرا بھارتی آڈیٹوریم حیدرآباد میں منعقدہ تقریب میں روزنامہ سیاست اسٹاف رپورٹر نظام آباد محمد جاوید علی کو”کارنامہ حیات ایوارڈ“ ایم ایل سی عامر علی خان، صدرنشین اُردو اکیڈیمی طاہر…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2024 -29 اکتوبر
موجودہ پر فتن دور میں لڑکے اور لڑکیوں کی شادیاں وقت مقررہ پر انجام دیاجائے : معروف عالم دین حضرت مولانا مفتی محمد فاروق صاحب مدنی
نکاح نصف الایمان کا ذریعۂ ہے موجودہ پر فتن دور میں بچے اور بچیوں کی شادیاں وقت مقررہ پر انجام دیاجائے نکاح کو اسلام نے بہت آسان بنایا ہے مگر افسوس کے آج مسلم معاشرے نے نکاح کو بیجا رسومات کے ذریعے مشکل بنادیا ہے۔۔۔ ان خیالات کا اظہا مسجد…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
وزیر زراعت ناگیشور راو نے کھمم کی مشہور شخصیت محمد اسعد کو دی دختر کی شادی کی مبارک باد
ریاستی وزیر زراعت ٹی ناگیشور راؤ نے محمد اسعد کو ان کی دختر کی شادی پر مبارکباد پیش کی اور گھر جا کر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر کھمم شہر کے اقلیتی مسائل پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ کھمم کی مشہور شخصیت اور ماہر تعلیم، محمد…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2024 -24 ستمبر
محترمہ مُنیر بانو کوتلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
حیدرآباد 24- ستمبر ( راست ) پروفیسر امرت راؤ ایجوکیشن سوسائٹی نے محترمہ منیر بانو معلمہ گورنمنٹ پرائمری اسکول نواب صاحب کنٹہ 1 بہادرپورہ منڈل زوجہ جناب سید ضمیر کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچرایوارڈ عطا کیا یہ ایوارڈ نواب رونق یارجنگ نے ڈاکٹر امبیڈکر یونیورسٹی میں منعقدہ پُر شکوہ تقریب…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
محترمہ معراج سلطانہ کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
حیدرآباد 24- ستمبر ( راست ) محترمہ معراج سلطانہ صدر معلمہ گورنمنٹ پرائمری اسکول نواب صاحب کنٹہ ۔ 1 بہادرپورہ منڈل 2 زوجہ جناب رئیس احمد کیاڈ آپریٹرکو پروفیسرڈاکٹر امرت راؤ ایجوکیشن سوسائٹی نے ورلڈ انوائر مینٹل آرگنائزیش ‘ ٹیاکس فلنگس انڈیا اور ایجوکیشن ورلڈ کے اشتراک سے 22-…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
محترمہ فرحین ترنم کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
حیدرآباد 24- ستمبر ( راست )پروفیسرڈاکٹر امرت راؤ ایجوکیشن سوسائٹی نے ورلڈ انوائر مینٹل آرگنائزیش ‘ ٹیاکس فلنگس انڈیا اور ایجوکیشن ورلڈ کے اشتراک سے 22- ستمبر کو ڈاکٹر امبیڈ کر یونیورسٹی میں منعقدہ باوقار تقریب میں محترمہ فرحین ترنم معلمہ گورنمنٹ پرائمری اسکول گلزار نگر ( بہادرپورہ منڈل…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
اسماء نایاب کوضلعی سطحی بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
حیدرآباد(راست) یوم اساتذہ کے موقع پرحکومت تلنگانہ کے محکمہ تعلیمات کی جانب سے بھارتی ودیا بھون آڈیٹوریم کنگ کوٹھی بشیر باغ میں بیسٹ ٹیچر ایوارڈتقریب منعقدہوئی۔ جس میں اسماء نایاب زوجہ خواجہ نعیم الدین محسن اسکول اسسٹنٹ بائیولوجیکل سائنس گورنمنٹ ہائی اسکول (جی بی) کوریاستی وزیر پونم پربھاکر کے…
مزید پڑھیں » - اگست- 2024 -21 اگست
آل انڈیاچار مینار انڈیپینڈینس ایگزیبیشن میں سینئر جرنلسٹ جعفر کو ایوارڈ
حیدرآباد 20/ اگست (پریس نوٹ)ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد کے زیر اہتمام منعقدہ آل انڈیاچار مینار انڈیپینڈینس ایگزیبیشن اردو گھر مغل پورہ حیدرآباد میں قدیم ترین سکوں اور کاغذی کرنسی و پینٹنگز (خطاطی) کا 15/اگست تا 17اگسٹ عظیم الشان پیمانے کامیاب انعقاد عمل لایا گیا نمائیش…
مزید پڑھیں »