جنرل نیوز
- مئی- 2023 -9 مئی
تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹی کمیشن رکن محمد اطہر اللہ کی 10 مئی کو عمرہ کیلئے روانگی ۔ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے چیرمین امتیاز اسحاق کی جانب سے گلپوشی
عادل آباد ۔ تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹی کمیشن رکن محمد اطہر اللہ کی 10 مئی کو مقدس سفر عمرہ کے لئے روانگی ہے۔اسی ضمن میں محمد اطہر اللہ کی رہائش گاہ حیدرآباد میں تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹی فائنانس کارپوریشن کے چیرمین محمد امتیاز اسحاق نے شال اور گلپوشی کے ذریعے تہنیت پیش…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
رکن اسمبلی جوگورامنا نے ریلوے اوور بریج اور انڈر بریج کے تعمیری کاموں کا معائنہ کیا ۔
عادل آباد ۔ سابق وزیر و رکن اسمبلی جوگو رامنا نے مختلف محکموں کے عہدیداروں کے ہمراہ ریلوے اوور بریج اور انڈر بریج کے کاموں کیلئے سائٹ کا معائنہ کیا۔رکن اسمبلی جوگورامنا نے محکمہ ریلوے، محکمہ آر اینڈ بی اور محکمہ بلدیہ کو ریلوے اوور برج اور انڈر برج کے…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
عادل آباد کے وارڈ نمبر 29 کے کثیر نوجوانوں کی بی آر ایس پارٹی میں شمولیت
عادل آباد۔8/ مئی(اردو لیکس)عادل آباد میونسپل وائس چیئرمین ظہیر رمضانی نے کہا کہ سابق وزیر و رکن اسمبلی جوگو رامنا کی قیادت میں ضلع عادل آباد ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔اتوار کے روز وارڈ نمبر 29 کے نوجوانوں کی کثیر تعداد نے سابق وزیر و رکن اسمبلی جوگو رامنا…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
ڈبل بیڈروم مکانات کی اہل استفادہ کنندگان کے لئے منگل کو قرعہ کے ذریعے تقسیم کا عمل ۔ شکوک وشبہات کے لئے لگایا جائے گا علیحدہ کاؤنٹر ۔ ضلع کلکٹر
عادل آباد۔ ضلع کلکٹر عادل آباد راہل راج پی ایس نے کہا کہ ڈبل بیڈ روم والے مکانات کے انتخاب کا عمل شفاف طریقے سے انجام دیا جائے گا۔انہوں نے پیر کو مقامی زرعی مارکیٹ یارڈ میں 2BHK کے انتخاب کے عمل کے انتظامات کا جائزہ لیا اور عہدیداروں اور…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
تمل ناڈو کانگریس کمیٹی کے رکن سید برہان الدین نے چامراج پیٹ اسمبلی امیدوار بی زیڈضمیر احمد خان کیلئے انتخابی مہم چلائی
چامراج پیٹ۔(پریس ریلیز)۔ ریاست کرناٹک میں آنے والے 10مئی 2023کو اسمبلی انتخاب ہونے والے ہیں۔ تمل ناڈو کانگریس کمیٹی کے رکن و چامراج پیٹ اسمبلی حلقہ کے انتخابی مبصرسید برہان الدین نے سابق وزیر بی زیڈ ضمیر احمد خان جو چامراج پیٹ اسمبلی حلقہ(168) کے کانگریس امیدوار ہیں ان کے…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
آئی جے ایف ایف سعودی عرب چیاپٹر اوراے آئی یو ایس کی جانب سے حیدرآباد میں عید ملاپ تقریب
”عید میلاپ تقاریب دلوں کو جوڑنے کا ذریعہ“ پرکاش نگر بیگم پیٹ میں منعقدہ عید میلاپ تقریب سے مقررین کا خطاب عید میلاپ تقاریب دلوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہیں اور ہماری روایا ت اور تہذیب کی امین ہیں۔اِن خیالات کو اظہار مقررین نے ڈاکٹر محمد اشرف پریسیڈنٹ آئی جے…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
اردو صحافیوں کے دیرینہ مسائل پر تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی کل ھند کانفرس
حیدرآباد ۔8/مئی (پریس نوٹ)ریاست میں اردو سے وابستہ صحافیوں کے مسائل اور قومی سطح پر صحافت۔بالخصوص اردوصحافت کے موضوعات پر تلنگانہ اردوورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ایک قوی کانفرس ۔28/مئی کو حیدرآباد میں منعقد کررہی ھے۔ اس کانفرنس میں ریاست تلنگانہ کے علاوہ آندھراپردیش۔ مہاراشٹرا۔ کرناٹک ۔ودیگر علاقوں سے اردواخبارات ۔الکٹرانک میڈیا۔…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
9 مئی کو مری پڑا بنگلہ میں عازمین حج کے لیے تربیتی کیمپ
مولانا بدیع الزماں نعمانی بانی و مہتمم مدرسہ اسلامیہ امداد العلوم مری پڑا بنگلہ نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ بتاریخ 9 مئ بروزہ منگل بوقت صبح 10 تا 5 بجے شام تک بمقام مدرسہ اسلامیہ امداد العلوم مری پڑا بنگلہ میں محبوب آباد ضلع اور کھمم ضلع…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
کھمم میں منعقدہ تربیتی کیمپ برائے عازمین عمرہ سے علماء کرام کا خطاب
عازمین عمرہ اطمینان کے ساتھ مناسک عمرہ ادا کریں زائرین عمرہ اللہ کے مہمان ہے عازمین عمرہ اپنا وقت زیادہ سے زیادہ عبادت میں گزاریں۔ کھمم میں منعقدہ تربیتی کیمپ برائی عازمین عمرہ سے علماء کرام کا خطاب ۔ ادارہ تعلیم الاسلام ٹرسٹ گلہ گوڑم کھمم میں منعقدہ تربیتی کیمپ…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
کوہیر میں بی آر ایس پارٹی کیڈر متحد اور آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے تیار – عبدالوحید ٹاؤن صدر کوہیر
کوہیر 7مئی (اردو لیکس) ضلع سنگاریڈی کے کوہیر مستقر میں عبدالوحید بی آر ایس پارٹی کوہیر ٹاؤن صدر نے اخباری نمائندوں سے مخاطب کرتے ہوۓ کہا کہ کوہیر مستقر میں بی آر ایس پارٹی کیڈر متحد ہے اور آئندہ اسمبلی انتخابات میں بی آر ایس کو کامیابی سے ہمکنار کروانے…
مزید پڑھیں »