جنرل نیوز
- مئی- 2023 -7 مئی
جماعت اسلامی ہند سنٹرل کریم نگر کا برادران وطن کےساتھ عید ملاپ پروگرام
جماعت اسلامی ہند شاخ کریم نگر سنٹرل کا برادران وطن کے ساتھ بضمن عید ملاپ پروگرام بتاریخ 6/میٔ بروز ہفتہ بوقت شا م7:00 بجے بمقام نیو پیکاک ریسٹورنٹ کانفرنس ہال میں عمل میں آیا . اس پروگرام میں خصوصی مہمان جناب شری جی۔وی۔شام پرساد لال(ایڈیشنل کلکٹر) کریم نگر اور مہمان…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
جمعیت العلماء ہند ضلع نظام آباد کے زیر اہتمام حافظ لئیق خان کی صدارت میں تقریب عید ملاپ و تحفظ بنت حوا
مسلمانوں کو قرآن و سنت پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ معاشرہ کو برائیوں سے محفوظ رکھنے کیلئے ہر فرد کو اپنی ذمہ داری بخوبی انجام دیں جمعیت العلماء ہند ضلع نظام آباد کے زیر اہتمام حافظ لئیق خان کی صدارت میں تقریب عید ملاپ و تحفظ بنت حوا مولانا…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
کھمم میں طواف ٹورس اینڈ ٹراویلیس کی جانب سے 7 مئی کو عمرہ زائرین کے لئے تربیتی کیمپ
حج و عمرہ سرویز کھمم کی جانب سے بتاریخ 7 مئ بروز اتوار بوقت صبح 10 تا 1 بجے دن بمقام ادارہ تعلیم الاسلام ٹرسٹ گلہ گوڑم کھمم میں منعقد کیاجارہا ہے اس تربیتی کیمپ سے مفتی عبد الروف خان قاسمی ناظم ادارہ تعلیم الاسلام ٹرسٹ گلہ گوڑم کھمم و…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
خلیفہ حضور مفتی اعظم (ہند)حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اعظم صاحب قبلہ علیہ الرحمہ کا سانحہ ارتحال
6/مئی 2023۔ انتہائی افسوس کےساتھ اعلان کیاجاتا ہے کہ خلیفہ حضور مفتیءاعظم (ہند)حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اعظم صاحب قبلہ علیہ الرحمہ کا کل شب میں انتقال ہو گیا۔ آپ سرکار مفتی اعظم علیہ الرحمۃ کی سرپرستی میں تدریس و افتاء کاکام تقریباً 23/ سال تک انجام دیتے رہے۔ آپ…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
کاماریڈی میں 8 مئی کو عازمین حج کا تربیتی اجتماع
کاماریڈی میں عازمین حج کا تربیتی اجتماع مولانا سید مظہر قاسمی صاحب خصوصی تربیت فرمائیں گے ضلع کاماریڈی واطراف کے تمام عازمین حج سے شرکت واستفادہ کی پرخلوص گذارش۔ کاماریڈی 5/ مئ (_اردو لیکس) میر مبشر علی عامر آرگنائزر ضلع حج سوسائٹی کاماریڈی کی اطلاع کے مطابق بتاریخ 17 شوال المکرم…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
ساجد خان نے اپنے رہائش گاہ کے سامنے ہنومان چالیسہ پڑھنے آنے والوں کے لیے تمام ضروری انتظامات کرتے ہوئے خیر مقدم کیا ۔پولیس نے احتجاج کرنے والوں کو کیا گرفتار ۔
عادل آباد۔5/مئی(اردو لیکس)کانگریس پارٹی نے کرناٹک اسمبلی انتخابات کیلئے اپنے انتخابی منشور میں بجرنگ دل پر امتناع عائد کرنے کا وعدہ کیا ہے۔جس کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی اور بجرنگ دل کی جانب سے کانگریس پارٹی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔اسی کے حصے طور پر عادل آباد میں…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
عادل آباد میں رکن اسمبلی جوگورامنا نے بدھا پرنیما تقریبات میں شرکت کی
عادل آباد۔5/مئی(اردو لیکس)سابق وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا نے گوتم بدھ کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنے اور پرامن زندگی گزارنے اور اس عظیم انسان کے عزائم کو آگے بڑھانے کے لیے سخت محنت کرنے کا مشورہ دیا۔سابق وزیر و رکن اسمبلی جوگورامنا نے جمعہ کے روز اشوکا…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
عادل آباد میں برقی سیفٹی ہفتہ پروگرام سے ضلع کلکٹر اور ایس پی کا خطاب
عادل آباد۔5/مئی(اردو لیکس)ضلع کلکٹر عادل آباد راہول راج پی ایس نے کہا کہ برقی حادثات پر قابو پانے کے لیے سبھی کو حفاظتی ہدایات پر عمل کرنا چاہیے۔ضلع کلکٹر نے جمعہ کے روز ضلع پریشد کانفرنس ہال میں برقی تحفظ ہفتہ کی تقریبات کے ایک حصہ کے طور پر صارفین…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
چیف منسٹر کپ 2023 کھیلوں کے مقابلوں میں کھلاڑی جوش و خروش سے حصہ لیں ۔ ضلع کلکٹر عادل آباد راہول راج پی ایس
منڈل، ضلع اور ریاستی سطح پر منعقد ہونے والے چیف منسٹر- کپ 2023 کھیلوں کے مقابلوں میں کھلاڑی جوش و خروش سے حصہ لیں ۔ ضلع کلکٹر عادل آباد راہول راج پی ایس عادل آباد۔5/مئی(اردو لیکس)ضلع کلکٹر عادل آباد راہول راج پی ایس نے چیف منسٹر کپ-2023 کے کھیلوں کے…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
ایس آئی او اوٹکور یونٹ کی جانب سے کیریئر گائڈنس پروگرام
اوٹکور : 05 مئی (اردو لیکس) مجیب حسین یونٹ سکریٹری کی اطلاع کے مطابق ایس آئ او اوٹکور یونٹ کی جانب سے 7 مئی بروز اتوار بہ وقت صبح 10بجے مدرسہ فیض الھدا میں کیریئر گائڈنس پروگرام رکھا گیا ہے جس میں دسویں جماعت انٹر میڈیٹ ڈگری اور دوسرے تعلیمی…
مزید پڑھیں »