جنرل نیوز
- مئی- 2023 -12 مئی
ہم نے ایسا کنواں دیکھا ہے جو پیاسوں کے پاس جاتا تھا:امیر حمزہ اعظمی
بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) ہمیں فخر ہے کہ ہم نے ایک ایسے کنویں کو دیکھا ۔ہے اور خود اپنی پیاس بجھائی ہے جوخود چل کر پیاسوں کے پاس جاتا تھا اور ان کی پیاس بجھاتا تھا جبکہ کہاوت یہ ہے کہ پیاسا کنویں کے پاس جاتا ہے کنواں پیاسے کے پاس…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
انڈین یونین مسلم لیگ نظام آباد کے جانب سے جگتیال کے ظالم پولیس آفیسر اور دیگر پانچ قصورواروں کے خلاف کاروائی کا چیف منسٹر سے مطالبہ۔
نظام آباد 12/مئی(اردو لیکس)انڈین یونین مسلم لیگ شاخ نظام آباد کے ایک وفد نے جس میں مسٹر شیخ مجاہد نائب صدر ریاست تلنگانہ IUML اور مسٹر مظفر حسین کے علاوہ دیگر موجود تھے انہوں نے آج ضلع ایڈیشنل کلکٹر مسٹر چندر شیکھر سے ملاقات کرتے ہوئے ہوئے جگتیال میں پیش…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
28/ مئی کو TUWJF کی کل ہند کانفرنس میں شرکت کیلئے رجسٹریشن کرائیں: ایم اے ماجد
نظام آباد:11/ مئی (اردہ لیکس)ایم اے ماجد جوائنٹ سکریٹری تلنگانہ اُردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نے بتایا کہ 28/ مئی بروز اتوار بمقام خواجہ منشن فنکشن ہال، مانصاحب ٹینک حیدرآباد پر ٹی یو ڈبلیو جے ایف کی کل ہند کانفرنس کا انعقا د عمل میں آرہا ہے جس میں ہندوستان بھر…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
مسجد اسلامیہ محلہ حطای میں گرمای کلاسیس کا آغاز عوام الناس سے استفادہ کی اپیل
نظام آباد 11/ مئ (اردو لیکس)الحمد اللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اسکول کے طلباء وطالبات کی گرمای تعطیلات کو کارآمد بنانے اور بچوں کو اسلامی تعلیم وتربیت سے آراستہ کرنے کے لےء مسجد اسلامیہ نظام آباد میں ایک ماہ کا کورس مرتب کرکے آج سے تعلیم کا…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
گرلز اسلامک آرگنائزیشن محبوب نگر کے زیر اہتمام دس روزہ دینی گرمائی کلاسس کا اہتمام
محبوب نگر: یونٹ پریسیڈینٹ گرلز اسلامک آرگنائزیشن محبوب نگر تلنگانہ کے اطلاع کے بموجب محبوب نگر کی طالبات اوربچیوں کوجنکی عمریں، 13/سال تا 30/سال ہے، گرلز اسلامک آرگنائزیشن محبوب نگر کی جانب سے دس روزہ دینی گرمائی کلاسس کا رائل کٹس ہائی اسکول، عقب شالیمار فنکشن ہال نزد مسجد کوثر،…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
جمعیت علماء نیپال کے مرکزی دفتر کی زمین خریداری کے لیے جمعیت علماء روتہٹ نیپال کی خصوصی میٹنگ
انوار الحق قاسمی (ترجمان جمعیت علماء روتہٹ نیپال) نیپال کی معیاری تنظیم”جمعیت علماء نیپال ” کا مرکزی دفتر چوں کہ اب تک کرایہ ہی پر قائم ہے:”اس کا کوئی ذاتی مکان نہیں ہے” اس لیے جمعیت کے چیف ذمہ داران کو ہمیشہ دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور حقیقت…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
نارائن پیٹ اقلیتی اقامتی کالج بوائز کے طالب علم کی انٹرمیڈیٹ میں شاندار کامیابی
نارائن پیٹ: 10 مئی (اردو لیکس) نارائن پیٹ اقلیتی اقامتی کالج بوائز کے طالب علم نے انٹرمیڈیٹ میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ سال دوم کے ایم پی سی گروپ کے سائی کمار نے 1000/980 نشانات حاصل کئے۔ جبکہ دیگر طلباء نے بھی شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ کالج پرنسپل…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
طواف ٹورز اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ سرویز کھمم کی جانب سے عازمین عمرہ کا قافلہ حرمین شریفین کے لئے روانہ
طواف ٹورز اینڈ ٹریولز حج و عمرہ سرویز کھمم کی جانب سے عازمین عمرہ کا قافلہ آج حرمین شریفین کے لئے روانہ ہوچکا آج بتاریخ 10 مئ بروزہ چہار شنبہ بوقت شام 6.30 بجے حیدرآباد کے شمشاباد انٹرنیشنل ایرپورٹ سے طواف ٹورز اینڈ ٹریولز کھمم کی جانب سے عازمین عمرہ…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
جماعت دہم و انٹر میڈیٹ میں کامیاب طلباء کو پیش کی نمائندہ سرپنچ کوہیر شیخ جاوید نے مبارکباد!
کوہیر-10مئی (اردو لیکس)؛ ضلع سنگاریڈی کی کوہیر میجر گرام پنچایت نمائندہ سرپنچ شیخ جاوید نے انٹر میڈیٹ سال اول، سال دوم اور آج دسویں جماعت میں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کو مبارکباد پیش کی اور انھوں نے بالخصوص کوہیر منڈل و مستقر کے طلباء کو اس کامیابی کے ذریعہ…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
عادل آباد کے صحافیوں کے ایک وفد کی رکن اسمبلی جوگورامنا سے ملاقات ۔ تمام اہل صحافیوں کو مکانات کی تعمیر کے لئے اراضی مختص کرنے کا کیا مطالبہ
عادل آباد۔10/مئی(اردو لیکس)سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا سے عادل آباد پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ صحافیوں کے ایک وفد نے ضلع پریشد دفتر میں ملاقات کرتے ہوئے تمام صحافیوں کو مکانات کے لئے اراضی مختص کرنے کا پر زور مطالبہ کرتے ہوئے ایک تحریری یادداشت…
مزید پڑھیں »