جنرل نیوز
- مئی- 2023 -5 مئی
کانگریس نےتعلیم یافتہ اور سینئر لیڈروں کو یکسر نظر انداز کردیا ہے۔معروف ملی رہنمامحمدرسول کاخطاب
رائچور:کرناٹک کےرائچورشہرکےمعروف سیاسی رہنمااورسینئرصحافی محمدرسول نےکہاکہ یہ پوراملک جانتاہےکہ آزادی سےلیکراب تک حیدرآبادکرناٹک علاقےکےگلبرگہ بیدراوررائچورشہروں سےروایتی طورمسلمانوں کوہی کانگریس کی ٹکٹ دی جارہی ہے۔لیکن یہ عجیب وغریب بات یہ ہےکہ اپنے آپکوسیکولرکہنےوالے اےآئی سی سی کےسکریٹری این ایس بوس راجواور انکےفرزندروی بوس راجو رائچورحلقہ سے ٹکٹ حاصل کرنےکےلئےایڑی چوٹی کازورلگایا۔انہوں…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
جنگاؤں میں ضلع حج سوسایٔٹی کے زیر اہتمام حج تربیتی پروگرام سے علمائے کرام کا خطاب
ضلع حج سوسایٔٹی جنگاؤں کے زیر اہتمام صادق فاؤنڈیشن کے حسن تعاون سے ایک روزہ عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس پروگرام کی صدارت نائب صدر سوسائٹی جناب انور شریف نے کی۔بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے مولانا فرقان علی قاسمی امام و خطبع مسجد…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
انس امام دلشاد ہمراہ طیبہ حسن رشتہ ازدواج میں منسلک ،اہم شخصیات کی شرکت
مدھوبنی 5 /مئی (پریس ریلیز) گزشتہ دنوں ڈاکٹر مولانا محمدعالم قاسمی جنرل سیکرٹری آل انڈیا ملی کونسل بہار کے بڑے صاحبزادے انس امام دلشاد کا نکاح ہمراہ طیبہ حسن بنت انظار الحسن ،پرسونی ،بسفی ،مدھو بنی ،مفکر ملت حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی ،قومی نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
6/مئی کو ‘معھد ام حبیبہ للبنات جینگڑیا روتھٹ نیپال ‘میں حجاج کے لیے تربیتی پروگرام
انوار الحق قاسمی (ترجمان جمعیت علماء روتہٹ نیپال) گزشتہ سے پیوستہ روز صدر مقام گئور میں جمعیت علماء ضلع روتہٹ نیپال کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت مولانا محمد عزرائیل صاحب مظاہری نے فرمائی۔ اضح رہے کہ خبروں کے مطابق اس میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لیے…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
نارائن پیٹ ضلع حج سوسائٹی میں اوٹکور ، کوسگی اور مدور کو نمائندگی
نارائن پیٹ 4/مئی ( اردولیکس) جناب امیرالدین ایڈوکیٹ صدر نارائن پیٹ حج سوسائٹی کے بموجب نارائن پیٹ حج سوسائٹی میں نارائن پیٹ ضلع کے تین بڑے مسلم آبادی والے مقامات ، اوٹکور ، کوسگی اور مدور سے بھی نمائندگی دی گئی ہے ان مقامات میں اوٹکور سے جناب محمد عبدالمنیر…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
بالکنڈہ میں عرس شریف حضرت سید شاہ ابو الفتح بندگی بادشاہ قادریؒ اور جلسہ کا انعقاد
بالکنڈہ 4مئی (پریس نوٹ) نبیرۂ حضرت غوث اعظم ونبسہ حضرت خواجہ بندہ نوازحضرت سید شاہ ابوالفتح بندگی بادشاہ قادری و بندہ نوازی قدس سرہ العزیزکا عرس شریف بالکنڈہ، نظام آباد میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ جس میں بلا لحاظ مذہب و ملت سینکڑوں کی تعداد میں…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
چیئرمین اردو اکیڈمی محمد خواجہ مجیب الدین کو مسجد نور کاماریڈی میں تہنیت
کاماریڈی: محمد سلیم الدین رکن بلدیہ کاماریڈی و معتمد مسجد نور اندرا نگر کالونی کاماریڈی کی اطلاع کے مطابق محترم جناب محمد خواجہ مجیب الدین صاحب چیئرمین اردو اکیڈمی تلنگانہ کو تہنیت پیش کی گئی مدرسہ مصباح الہدیٰ مسجد نور کی دعوت پر مسجد نور دینی پروگرام تشریف لانے پر…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
اے پی سی آر نے کھنڈوا فرقہ وارانہ تصادم سزا یابی کیس میں 28 لوگوں کی ضمانت حاصل کی
نئی دہلی , ۴ مئی ۲۰۲۳ | ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کو یہ اعلان کرتے ہوئے مسرت ہو رہی ہے کہ اس نے کلیم و دیگر بمقابلہ ریاست مدھیہ پردیش کیس ہائی کورٹ سے 28 افراد کی ضمانت حاصل کر لی ہے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
کانگریس کےانتخابی منشورمیں رائچورکیلئےایمس کاوعدہ،روی بوس راجو نے کیا خیر مقدم
رائچور۔کانگریس کےمعروف نوجوان لیڈرروی بوس راجونےکرناٹک اسمبلی چناو کےتحت انتخابی منشورمیں رائچورمیں آل انڈیاانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس(ایمس)کےقیام کاوعدہ کرنےپراے آئی سی سی اورکےپی سی سی اورپارٹی کےدیگرسرکردہ لیڈروں سےاظہارتشکرکیاہے۔روی بوس راجونےکہاکہ بی جےپی نے ہمیشہ حیدرآبادکرناٹک خاص طورپر رائچورضلع کویکسرنظراندازکیاہے۔انہوں نےکہاکہ کانگریس پارٹی سےریاست کےسبھی اضلاع کی مساوی ترقی…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
عادل آباد میں ایم پی سویم باپو راؤ اور ایم ایل اے جوگورامنا نے ریلوے اوور بریج کی تعمیر کے کاموں کے لئے سنگ بنیاد رکھا
عادل آباد ۔ ریلوے اوور بریج جو کہ عادل آباد کے عوام کا دیرنہ خواب ہے جس کی تعمیر کے لئے طویل عرصے سے عوام منتظر ہے۔آج بی جے پی رکن پارلیمنٹ سویم باپو راؤ اور سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا نے آر ٹی او دفتر…
مزید پڑھیں »