جنرل نیوز
- اپریل- 2023 -13 اپریل
اقلیتی مالیاتی کارپوریشن تلنگانہ کے چیرمین امتیاز اسحاق کے ہاتھوں طلبہ کے ٹریننگ کورس کا افتتاح
عادل آباد ۔ ریاستی اقلیتی مالیاتی کارپوریشن تلنگانہ کے چیرمین امتیاز اسحاق نے اپنے دورہ عادل آباد کے موقع پر جدید بس اسٹانڈ کے روبرو گرین ویژن فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اقلیتی طلباء و طالبات کے لئے چلائے جا رہے ٹریننگ اور جاپ پلیس مینٹ کورس کا افتتاح انجام دیا۔اس تقریب…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
مولانا سید رابع حسنی ندوی صاحب کی رحلت ملت اسلامیہ کے لیے شدید صدمہ :۔ امیرحلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ مولانا حامدمحمدخان کا اظہار تعزیت
مولانا رابع حسنی ندوی صاحب مہتمم جامعہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنووصدر مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سانحہ ارتحال پر شدید رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مولانا حامدمحمدخان صاحب امیرحلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ نے کہا کہ ان کے انتقال نے ملت اسلامیہ کو شدید صدمہ سے دوچارکردیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
عادل آباد میں 13/اپریل کو حکومت کی دعوت افطار و ڈنر ۔ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے چیرمین کی شرکت ۔ شہریان عادل آباد سے شرکت کی اپیل ۔ اقلیتی بہبود آفیسر
عادل آباد۔12/اپریل(اردو لیکس)تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹی فائنانس کارپوریشن کے چیرمین محمد امتیاز اسحاق بروز جمعرات 13 اپریل 2023 کو عادل آباد ڈسٹرکٹ سینٹر کا دورہ کریں گے۔دورہ کے ایک حصے کے طور پر شہر کے پوسٹ میٹرک ہاسٹل میں اردو اکیڈمی کے زیراہتمام کمپیوٹر ٹریننگ سنٹر کا افتتاح کیا جائے گا۔اسی…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
قرآن اللہ کی جانب سے محمد ﷺ پر نازل کردہ دنیا کی سب سے بہترین کتاب ہے:مولانا اخلاق ندوی
بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)قرآن کریم پڑھنا،قرآن کریم سیکھنا اور قرآن مجید کو سمجھنا یہ سب بہترین عبادت ہیں۔ اور رمضان المبارک کے مہینے میں تراویح میں مکمل قرآن سنانا یہ بہت بڑی سعادت اور خوش بختی کی بات ہے۔ اس مبارک مہینے میں ملک کے گوشے گوشے سے اخبارات کے توسط…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
کھمم کلکٹر وی پی گوتم اور کمشنر پولیس وشنو یس واریر نے کھمم شہر میں دسویں جماعت کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا
کھمم کلکٹر وی پی گوتم کھمم کمشنر پولیس وشنو یس واریر نے کھمم شہر میں دسویں جماعت کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا دسویں جماعت کے امتحانات کا آج اختتام ہوچکا آج آخری دن کھمم کلکٹر وی پی گوتم کھمم کمشنر پولیس وشنو یس واریر نے کھمم شہر کے…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
بھولکپور مشیرآباد میں جگہ جگہ کچرے کا انبار _ کمشنر جی ایچ ا یم سی لوکیش کمار سے محمد واجد حسین سابق کارپوریٹر بھولکپور وارڈ کی نمایندگی
بھولکپور مشیرآباد میں کچرے کے امبار ۔۔۔کمشنر جی ایچ ا یم سی جناب لوکیش کمار اور دیگر عہدیداروں سے محمد واجد حسین سابق کارپوریٹر بھولکپور وارڈ کی نمایندگی بلدی وارڈ بھولکپور اور مشیرآباد میں۔ جگہ جگہ کچرے کے انبار ہیں جس کی وجہہ سے رمضان المبارک کے اس مہینے میں…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
کریم نگر کے ننھے روزہ دار شیخ محتشم
شیخ محتشم ولد شیخ مسعود کشمیر گڈہ کریم نگر نے اس سال ماہ رمضان المبارک کے روزہ رکھے انکی عمر سات سال ہے چھوٹی عمر میں الحمدللہ پورے روزے رکھے ہیں یہ سابقہ وقف بورڈ چیرمین شیخ محمود صاحب کے پوترے ہیں اتنی کم عمر میں روزہ رکھنا یہ اللہ…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
ننھی روزہ دار
حیدرآباد: زی تلگو نیوز رپورٹر اولڈ سٹی حیدرآباد جناب محمد کی دوسری دختر 5 سالہ اریج مبروکا۔ نے روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ حالانکہ اس عمر میں روزہ اس معصوم پر فرض بھی نہیں ہوا لیکن ارکان خاندان اور اپنی 7 سالہ بڑی بہن سے متاثر ہوکر شوقِ…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
میدک میں صفا بیت المال کی جانب سے مستحقین میں ماہانہ وظائف کی تقسیم _ رکن کونسل سیری سبھاش ریڈی کا خطاب
میدک11اپریل،اردو لیکس نیوز)(ح،م،ف،م )غرباء کی خدمت کرنے سے دل کو اطمینان اور سکون ملتا ہے اور ان کی خدمت کرنے سے انسان کی زندگی میں ترقیاں نصیب ہوتی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار چیف منسٹر کے سی آر کے پولیٹیکل سکریٹری وایم ایل سی مسٹر سیری سبھاش ریڈی نے آج…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
کھمم ضلع کے بونکل منڈل میں آنکھوں کی روشنی اسکیم کا کھمم رکن پارلیمنٹ نامہ ناگیشور راؤ نے آغاز کیا
کھمم ضلع کے بونکل منڈل کے راوی نتلا گاؤ میں کھمم رکن پارلیمنٹ نامہ ناگیشور راؤ نے آنکھوں کی روشنی پروگرام کا آغاز کیا اس موقع نامہ ناگیشور راؤ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی وزیر اعلی کے سی آر کی قیادت میں عوام کی فلاح و بہبود کے…
مزید پڑھیں »