جنرل نیوز
- اپریل- 2023 -15 اپریل
مولاناسید رابع حسنی ندوی کے انتقال پر امریکن فیڈریشن آف مسلمس آف انڈین ورجن کے سابق صدر،وماہر نفسیات پروفیسر ڈاکٹر محمد قطب الدین کا اظہار تعزیت
شگاگو 15اپریل(پریس نوٹ) امریکن فیڈریشن آف مسلمس آف انڈین ورجن کے سابق صدر،وماہر نفسیات پروفیسر ڈاکٹر محمد قطب الدین نےکل ہند مسلم پرسنل لابورڈ حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی کے سانحہ ارتحال پر اپنے گہرے دکھ اور رنج وملال کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
داعئ الللہ مبلغ اسلام شیریں بیان مقرر جناب الحاج محمد یوسف علی صاحب گورارم کی طبیعت انتہائی ناساز _ دعاؤں کی اپیل
*اپیل دعا برائے صحت* *داعئ الللہ مبلغ اسلام شیریں بیان مقرر جناب الحاج محمد یوسف علی صاحب گورارم کی طبیعت انتہائی ناساز ہے* حیدرآباد خانگی ہاسپٹل (ICO )میں زیر علاج ہے آپ تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جمعہ کے موقع پر حضرت والا کی صحت…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
کھمم میں امبیڈکر جینتی تقریب _ مختلف پارٹیوں کے قائدین کا خراج
ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی 132 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کھمم میں زبردست خراج عقیدت پیش کی گئی اور متعدد پروگراموں کا انعقاد عمل میں لایا گیا معمار دستور ہند ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی آج 132 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کھمم مستقر شہر میں اور…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
وہ والدین خوش نصیب ہیں جنکے بچے حافظ قرآن ہیں:حافظ محمد رئیس
سعادت گنج، بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری) قصبہ سعادت گنج کے محلہ قاضی کی المدینہ مسجد میں تراویح یومیہ دیڑھ پارہ حافظ محمد ثقلین نے سنائے جوکہ آج تراویح مکمل ہوئی اسی موقع پر تکمیل قرآن کے بعد ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کو خطاب کرتے ہوئے مسجد غوثیہ…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
جمعیت علماء ضلع نظام آباد کی جانب سے مرحلہ وار عید پیاکیچ کی تقسیم
نظام آباد 14/اپریل (اردو لیکس)قوم وملت کی ہرموڑ پر راہ نمای کرنے والی عظیم جماعت اورملک کی واجد تنظیم جمعیت علماء ہر سال عیدین کے موقع پر شہر کی سلم بستیوں اورپسماندہ علاقوں میں رہنے والے ضرورت مندوں کے لےء رمضان راشن کڈس اورعیدپیاکچ کے نام سے تعاون وامداد کرتی…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
سرمایۂ ملّت کا نگہبان [ مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کے بارے میں چند خوش گوار یادیں ]
محمد رضی الاسلام ندوی آج سہ پہر استاذ گرامی حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کی وفات کی خبر کیا ملی کہ دل کی دنیا ویران ہوگئی – یوں تو ان کی طبیعت کافی دنوں سے خراب تھی ، اتار چڑھاؤ رہتا تھا ، نقاہت برابر بڑھتی جارہی…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
رمضان کا جمعۃ الوداع , رمضان المبارک کا آخری جمعہ۔
رمضان کا جمعۃ الوداع رمضان المبارک کا آخری جمعہ۔ تحریر: ڈاکٹر محمد قطب الدین صاحب (ماہر نفسیات شکاگو امریکہ) انگریزی سے ترجمہ :مرزا ابوالحسن علی. رمضان المبارک کے مقدس مہینے کو الوداع ہم بڑے دکھ کے ساتھ کہتے ہیں پیارے رمضان، آپ ہمارے لئے ایک…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
تبلیغی جماعت کے ذمہ دار و عالمی داعی الحاج محمد یوسف علی صاحب دامت برکاتہم کی طبیعت ناساز _ ہاسپٹل میں داخل، نماز جمعہ میں خصوصی دعائیہ کا اہتمام کرنے فرزند حافظ محمد فیاض علی کی اپیل
تبلیغی جماعت کے ذمہ دار و عالمی داعی الحاج محمد یوسف علی صاحب دامت برکاتہم کی طبیعت آج دوپہر سے ناساز ہے جس پر انھیں حیدرآباد کے امریکن برین اسپن ( اے بی ایس ) ہاسپٹل میں داخل کردیا گیا۔ان کے فرزند جناب حافظ محمد فیاض علی منیجنگ ڈائرکٹر المیزان…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
کھمم شہر کے مشہور بلیٹ میکانک سید انور کی جانب سے دعوت افطار
ملک کی سالمیت نفرت اور فرقہ پرستی کے خلاف مسلم اور دلت اتحاد ناگزیر ڈاکٹر ایم ایف گوپی ناتھ کھمم شہر کے بی کے بازار میں کھمم شہر کے مشہور ومعروف بلیٹ میکانک سید انور کی جانب سے دعوت افطار کا انعقاد عمل میں لایا گیا اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
کھمم میں غرباء و مستحقین میں رمضان راشن کٹس کی تقسیم
آج کھمم شہر کے این ایس پی کالونی میں واقع مکہ مسجد میں عوام ہند ویلفر ایڈ چراٹبل فاؤنڈیشن کی جانب سے غرباء و مستحقین میں راشن کٹس کی تقسیم عمل میں لائی گئیں اس موقع پر مہمانان خصوصی کی طور پر ڈاکٹر کرا پاٹی پردیپ ماہرہ اطفال ڈاکٹر ایم…
مزید پڑھیں »