جنرل نیوز
- فروری- 2023 -11 فروری
نارائن پیٹ ضلع کلکٹر کویا سری ہرشا نے گورنمنٹ ڈسٹرکٹ ہاسپٹل و میڈیکل کالج کے تعمیری کاموں کا معائنہ کیا
نارائن پیٹ: 10 فروری (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع کلکٹر کویا سری ہرشا نے جمعہ کی دوپہر کو طبی عہدیداروں کے ہمراہ زیر تعمیر گورنمنٹ ضلعی دواخانہ و میڈیکل کالج کی تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا ۔ اور سختی سے ہدایت دی کہ نئے ضلع اسپتال کی تعمیر رواں سال…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
مدرسہ بورڈ کے بار بار تاریخ میں توسیع کے بعد فارم بھرنے میں طلبہ نہیں دکھا رہے دلچسپی
File photo بارہ بنکی (نامہ نگار) یوپی مدرسہ تعلیمی بورڈ تیسری بار اپنی تاریخ میں تبدیلی کر چُکا ہے،25 جنوری ،4 فروری اور اب 10 فروری تک فارم بھرنے کے لئے فیس جمع کرنے کی آخری تاریخ مقرر کی ہے،اب آگے تاریخ میں توسیع ہوگی یا نہیں یہ تو وقت…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
عبدالعلیم ، تلنگانہ ڈس ایبلڈ پلیٹ فارم ڈسٹرکٹ کمیٹی کاماریڈی کے ضلعی صدر مقرر
کاماریڈی 10 / فروری (سید کوثر علی ) عبدالعلیم کو تلنگانہ ڈس ایبلڈ پلیٹ فارم ڈسٹرکٹ کمیٹی کاماریڈی کا ضلعی صدر مقرر کیا گیا یے اس ضمن میں ریاستی کمیٹی کی جانب سے باضابطہ انھیں تقرری خط بھی جاری کیا گیا۔ کمیٹی کی جانب سے ریاست تلنگانہ میں کئی…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
جمعیۃ علماء ہند ضلع سرسلہ کی جانب سے 15 فروری کو جامع مسجد کتاپلی منڈل گمبھیراؤ پیٹ میں جلسہ اصلاح معاشرہ
محمد فیروز الدین پریس سکریٹری کی اطلاع کے مطابق قاری مجاھد صدیقی جنرل سکریٹری جمعیت علماء گنبھی راؤ پیٹ نے کاماریڈی دفتر جمعیت پہنچ کر پروگرام کی دعوت دی اور تفصیلات سے واقف کرواتے ہوے کہا کہ جمعیۃ علماء ہند ضلع سرسلہ و انتظامی کمیٹی جامع مسجد کتاپلی کے زیراہتمام…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
شرفیہ قرأت اکیڈیمی کے دسویں سالانہ دو روزہ مسابقہ حسن قرأت قرآن کریم کا کامیاب انعقاد
حیدرآباد: سکریٹری شریفہ قرأت اکیڈیمی قاری محمد ظہیر الدین کے بمو جب اکیڈیمی کے دسویں سالانہ دو روزہ مسابقہ حسن قرأت قرآن کریم کا کامیاب انعقاد آفیسرس میس، ملک پیٹھ پر عمل میں آیا- گنٹور، کرنول، میدک کے بشمول ریاست بھر سے تقریباّ ۳۰۰ سے زائد قاری وقاریات نے حصہ…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
ممتاز ادیب مبصر نقاد ڈاکٹر ایم ۔اے۔قدیر کی سترہویں تصنیف ” لفظوں کی مہک” کو اتر پردیش اُردو اکیڈمی نے اعزاز سے نوازا
عادل آباد۔9/فروری(اردو لیکس)محب اُردو ممتاز ادیب مبصر نقاد ڈاکٹر ایم ۔اے۔قدیر کی سترہویں تصنیف ” لفظوں کی مہک” کو اتر پردیش اُردو اکیڈمی نے اعزاز سے نوازا۔ڈاکٹر ایم اے قدیر کی اب تک 17 کتابیں شائع ہوچکی ہے جس میں پروفیسر رحیم الدین حیات اور کارنامے، فلسفه و تنظیم مدرسہ،آخری…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
تلنگانہ حکومت مسلمانوں کو ہر محاظ پر دھوکہ دیتی آئی رہی ہے۔ عثمان محمد خان کا بیان
حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کے آرگنائزنگ سیکریٹری عثمان محمد خان کی قیادت میں کانگریس قائدین کا ایک وفد تلنگانہ وقف بورڈ دفتر، واقع حج ہاوز نامپلی پہنچا۔ جہاں پر وفد نے وقف بورڈ CEO سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں ایک تحریری یاداشت پیش کی۔ اس موقع پر عثمان محمد خان نے…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
کریم نگر کمشنر پولیس سبارائیڈو سے تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ضلع کریم نگر کے عہدیداروں کی ملاقات
کریم نگر 8/فبروری (پریس ریلیز) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ضلع کریم نگر کے عہدیداران نے آج کریم نگر کے نئے پولیس کمشنر ایل سبا رائیڈڈو سے دفتر کمشنر کریم نگر میں ان کے چیمبر میں ملاقات کرتے ہوئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور مسائل سے واقف کروایا…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
ضلع کلکٹر نظام آباد راجیو گاندھی ہنمتو سے جماعت اسلامی قائدین کی ملاقات اور قرآن مجید بہ زبان تلگو تحفتاً پیش
نظام آباد 8/ (اردو لیکس) ضلع کلکٹر نظام آباد راجیو گاندھی ہنمتو سے آج کلکریٹ چمبر میں احمد عبد الحلیم سکریٹری جماعت اسلامی کی قیادت میں خیر سگالی ملاقات کرتے ہوئے انہیں ضلع کلکٹر نظام آباد مقرر کئے جانے پر مبارکباد پیش کی گئی اور ضلع کلکٹر راجیو گاندھی ہنمتو…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
گوہر شاہی اور اسکے متبعین اپنے کفریہ عقائد کی بنا پر اسلام سے خارج ہیں مسلمان ان سے دور رہیں: اکابر علماء کرام
بنگلور، 08/فروری (پریس ریلیز): گزشتہ دنوں مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد ”پانچ روزہ آن لائن تربیتی ورکشاپ بعنوان فتنہ گوہر شاہیت“ کے اختتام پر ایک ”عظیم الشان تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے ناظم اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدرحضرت مولاناسید…
مزید پڑھیں »