جنرل نیوز
- فروری- 2023 -7 فروری
حلقہ اسمبلی آرمور کے ماکلور منڈل اور ٹاؤن عیدگاہ، قبرستان، کمیونٹی ہال، شادی خانہ اور مساجد کی تعمیر و مرمت کیلئے رقم کی اجرائی
نظام آباد:7/ فروری( اردو لیکس)حلقہ اسمبلی آرمور کے ماکلور منڈل اور ٹاؤن میں واقع عیدگاہ، قبرستان، کمیونٹی ہال، مسلم شادی خانہ اور مساجد کی تعمیر و مرمت کیلئے رکن اسمبلی جیون ریڈی کی خصوصی دلچسپی سے جملہ رقم94لاکھ روپئے اجراء کردئیے گئے ہیں۔منظورہ رقم اڈمنسٹریٹیو منظوری میں ضلع کلکٹر کے…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
تلنگانہ کے اردو میڈیم ہائی اسکولس میں تمام مضامین کےاردو اسکول اسٹنٹس اساتذہ تقررات عمل میں لانے رکن کونسل کویتا سے نمائندگی
ریاست کے اردو میڈیم ہائی اسکول پر تمام مضامین کےاردو اسکول اسٹنٹس اساتذہ تقررات عمل میں لانے و اردو میڈیم پرائمری اسکولس کے ایل ایف ایل ہیڈ ماسٹر س کو ترقی دینے کے لئے رکن کونسل محترمہ کے کویتا کو مشیر اعلیٰ ٹی ایس میسا وضلع اقلیتی سیل بی آریس…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
ضلع کلکٹر سری ہرشا آئی اے ایس اور ضلع ایس پی نارائن پیٹ وینکٹیش ورلو کے ہاتھوں UTA-TSیونین کلینڈر کی رسم اجرائی:
نارائن پیٹ: کویا سری ہرشا آئی اے ایس، نارائن پیٹ ڈسٹرکٹ کلکٹر نے کلکٹر آفس کے احاطے میں UTA-TS کے سال رواں کیلنڈر کا رسم اجرا ئی انجام دی۔ انہوں نے اساتذہ کو ہدایت کی کہ وہ طلباء کی ہمہ گیر ترقی کے لیے پوری لگن کے ساتھ کام کریں۔…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
عادل آباد میں جماعت اسلامی ہند کا "حالات حاضرہ اور ہماری ذمہ داریاں” پر اجتماع کا کامیاب انعقاد
عادل آباد 7 فروری ( اردولیکس) جماعت اسلامی ہند عادل آباد کے زیرِ اہتمام 5/ فروری بروز اتوار بعد نماز ظہر جامع مسجد عادل آباد میں بعنوان "حالات حاضرہ اور ہماری ذمہ داریاں "پر ایک عظیم الشان اجتماع کا کامیاب انعقاد عمل میں لایا گیا۔اس خطاب عام میں جناب حامد…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
دارالعلوم عزیزیہ ضلع عادل آباد کا 11 واں سالانہ عظیم الشان جلسہ کا کامیاب انعقاد ۔
عادل آباد۔ 6/فروری (اردو لیکس)اپنے نونہالوں کو دینی تعلیم و تربیت سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار مفسر قرآن حضرت مولانا انیس احمد آزاد بلگرامی نقشبندی نے ضلع عادل آباد کے بیلا منڈل میں واقع دارالعلوم عَزیزیہ دہے گاؤں کے فقید المثال 11ویں سالانہ…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
ایم اشوک نے عادل آباد ٹریفک سی آئی کی حیثیت سے عہدے کا جائزہ حاصل کرلیا ۔
عادل آباد ۔ عادل آباد ٹریفک سرکل انسپکٹر کی حیثیت سے ایم۔ اشوک نے اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کرلیا ۔ایم۔ اشوک نے اپنے عہدے کا جائزہ لینے کے بعد پیر کے روز ضلع پولیس ہیڈ آفس میں گُلدستہ پیشِ کرتے ہوئے ضلع ایس پی عادل آباد ڈی۔ادے کمار ریڈی…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ یونین ریاست تلنگانہ کے اردو صحافیوں کی واحد مسلمہ ٹریڈ یونین : ساجد معراج
کریم نگر 6 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ یونین ریاست تلنگانہ کے اردو صحافیوں کی واحد مسلمہ ٹریڈ یونین ہے جو اردو صحافیوں کے حقیقی مسائل کو حکام تک موثر نمائندگی کرتی ہے ریاستی سرپرست ٹی یو ڈبلیو جے یو ساجد معراج نے 5 فروری کی شام دکن…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
روپے پرائم والی بال لیگ سیزن 2 کا آغاز
حیدرآباد۔5فروری(سٹی نیوز نیٹ ورک)جیسا کہ A23سے چلنے والی RuPay پرائم والی بال لیگ کے ایک اور دلچسپ سیزن کا مرحلہ تیار ہو رہا ہے’ تمام ٹیم کے کپتانوں کے ساتھ ٹورنمنٹ کے منتظمین نے بنگلور’ کرناٹک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ شہر میں لائیو والی بال ایکشن دیکھنے…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
بھینسہ میں اردو کے فروغ کے خدمات انجام دینے والے صحافیوں کو سیدعرفان کونسلر نے پیش کی تہنیت
بھینسہ (نامہ نگاررضوان) بھینسہ شہرکے پارڈی بائی پاس روڈ گراونڈپر سیدعرفان کونسلروریل اسٹیٹ تاجرکی جانب سے سیدعرفان ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنمنٹ چیمپین ٹرافی کا آغازعمل میں لایاگیا۔اس موقع پرعرفان کونسلر کی جانب سے اردو کی فروغ میں بہترین خدمات انجام دینے والے صحافی جن میں سیدجاویدساحل (نمائندہ راشڑیہ سہارااسٹاف رپوٹر).محمدربانی…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
کھمم میں 2 فروری کو تربیتی کیمپ برائے عازمین عمرہ
حافظ محمد جواد احمد امام وخطیب مسجد زین العابدین مرکز کھمم کی اطلاع کے بموجب بتاریخ 2 فبروری بروز جمعرات بمقام مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں صبح 10 تا 1 بجے عازمین عمرہ کے لئے تربیتی کیمپ منعقد کیا گیا زیر صدارت مولانا محمد سعید احمد قاسمی صدر جمعیت العلماء…
مزید پڑھیں »