جنرل نیوز
- جنوری- 2023 -26 جنوری
دفتر ایکتا ٹیکسی ڈرائیور عادل آباد کے دفتر پر پرچم کشائی تقریب کا انعقاد ۔
عادل آباد۔26/جنوری(اردو لیکس)ایکتا ٹیکسی ڈرائیورس اینڈ اونرس یونین عادل آباد کے آفیس میں 74 ویں یوم جمہوریہ کا عظیم الشان انعقاد عمل میں لایا گیا۔اور نہایت جوش و خروش سے جشن یوم جمہوریہ تقریب منائی گئی۔یوم جمہوریہ تقریب میں ڈاکٹر سرینواس پپلا ڈپٹی ٹرانسپورٹ کمشنر نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
عادل آباد کانگریس پارٹی کے زیر اہتمام یوم جمہوریہ تقریب کا اہتمام ۔
عادل آباد۔26/جنوری(اردو لیکس)سابق وزیر رام چندر ریڈی کی رہائش گاہ پر عادل آباد کانگریس پارٹی قائدین نے جشن یوم جمہوریہ کا اہتمام کیا۔اس موقع پر ضلع صدر کانگریس پارٹی ساجد خان،اے آئی سی سی رکن جی سجاتا کے علاوہ پارٹی قائدین نے قومی پرچم لہرایا اور قوم ترانہ پڑھا۔اس موقع…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
دفتر صفابیت المال شاخ عادل آباد پر پرچم کشائی تقریب کا انعقاد ۔
عادل آباد۔26/جنوری(اردو لیکس)حافظ شیخ بشیر احمد کی اطلاع کے بموجب دفتر صفابیت المال شاخ عادل آباد پر 74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر پرچم کشائی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر صدر صفا مولانا مبشر احمد رشیدی نے ترنگا لہرایا۔اور قومی ترانہ پڑھا گیا۔اس تقریب میں سالم چوش…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
ضلع عادل آباد کے قدیم دینی ادارہ دارالعلوم محمدیہ میں جشن یوم جمہوریہ کا شاندار پیمانے پر انعقاد کیا گیا ۔
عادل آباد۔26/جنوری(اردو لیکس)دارالعلوم محمدیہ بھکتاپور عادل آباد میں 74 ویں یوم جمہوریہ تقریب کے موقع پر صدر دارالعلوم محمدیہ محمد بن احمد سیٹھ،معتمد محمد شاہد احمد توکل،صدر مدرس مولانا شیخ احمد رمضانی،عبدالقیوم نظام، سید کوثر علی،ظفر اللہ خان،عزیز اللہ خان نے پرچم کشائی انجام دی اور تقریب کا انعقاد عمل…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
عادل آباد مجلس اتحاد المسلمین کے دفتر پر قومی پرچم لہرایا گیا
عادل آباد۔26/جنوری(اردو لیکس)صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمان حیدرآباد جناب بیریسٹر اسد الدین اویسی صاحب کی ہدایت اور ضلع انچارج رکن اسمبلی نامپلی جعفر حسین معراج صاحب کی نگرانی میں مستقر عادل آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے دفتر پر 74 ویں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
عادل آباد کے بھگت سنگھ نگر میں واقع طالبات کا دینی ادارہ مدرسہ جامعۃ الصالحات و ذوالقرنین ایجوکیشنل ٹرسٹ میں قومی پرچم لہرایا گیا ۔
عادل آباد کے بھگت سنگھ نگر میں واقع طالبات کا دینی ادارہ مدرسہ جامعۃ الصالحات و ذوالقرنین ایجوکیشنل ٹرسٹ میں قومی پرچم لہرایا گیا ۔ عادل آباد ۔ شہر مستقر عادل آباد کے محلہ بھگت سنگھ نگر میں واقع طالبات کا دینی ادارہ مدرسہ جامعۃ الصالحات ویلفیئر سوسائٹی و ذوالقرنین…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
اوٹکور میں جشن یوم جمہوریہ تقریبات
اوٹکور : 26 جنوری (اردو لیکس) یوم جمہوریہ ہند کے موقع پر اوٹکور مستقر میں سب سے پہلے پولیس اسٹیشن پر مقامی ایس آٸی راملو نے پرچم کشاٸی کرتے ہوٸے سلامی لی۔گرام پنچایت پر مقامی سرپنچ سوریہ پرکاش ریڈی نے پرچم کشاٸی کی اور سلامی لی۔اسی طرح سے سرکاری دفاتر…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
یوم جمہوریہ کے موقع پر نارائن پیٹ ٹاؤن میں دفتر مجلس میں رسم پرچم کشائی تقریب
نارائن پیٹ: 26 جنوری (اردو لیکس) یوم جمہوریہ کے موقع پر نارائن پیٹ ٹاؤن میں واقع دفتر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین میں رسم پرچم کشائی تقریب منعقد ہوئی۔ نارائن پیٹ صدر ضلع مجلس عبدالقادر منڈاسگھر نے پرچم کشائی انجام دی۔ اس موقع محمد تقی چاند رکن بلدیہ مجلس’ محمد…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
عادل آباد رکن اسمبلی جوگورامنا نے یوم جمہوریہ کے موقع پر مختلف مقامات پر قومی پرچم لہرایا ۔
عادل آباد۔26/جنوری(اردو لیکس)سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا نے جشن یوم جمہوریہ کے موقع پر مختلف مقامات پر بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے قومی پرچم لہرایا۔جوگورامنا نے پارٹی دفتر کے علاوہ اپنے کیمپ آفس،کلکٹریٹ کیمپ آفس اور دیگر مقامات پر ترنگا لہرایا۔اور قومی پرچم کو سلامی…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں شمس آباد ائیرپورٹ سے قافلہ روانہ ہوا ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ عازمین عمرہ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام…
مزید پڑھیں »