جنرل نیوز
- جنوری- 2023 -15 جنوری
نارائن پیٹ میں دارالقرآن مدرسۃ البنات کا آٹھواں سالانہ جلسہ دستار بندی رداء پوشی و تقسیم اسناد تقریب _ مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد کی شرکت
نارائن پیٹ: 15 جنوری (اردو لیکس) دارالقرآن مدرسۃ البنات شاتاواہانا کالونی نارائن پیٹ کا آٹھواں سالانہ جلسہ دستار بندی رداء پوشی و تقسیم اسناد نارائن پیٹ کے لمرا فنکشن ہال میں منعقد ہوا۔ جلسہ کی سرپرستی سید شاہ غیاث الدین قادری سجادہ نشین بارگاہ تقی بابا نے کی ۔ جبکہ…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
دارالانصار سوسائٹی عادل آباد کے زیراہتمام تلامڈگو منڈل میں بلالحاظ مذہب مستحقین میں کمبلوں کی تقسیم ۔ مہمانوں کے خطاب
عادل آباد۔15/جنوری(اردو لیکس)ملک کے موجودہ حالات میں دارالانصار ویلفیئر سوسائٹی کے بیانرتلے منعقدہ پروگرام”انیکتا میں ایکتا”ہندو مسلم بھائی چارے کے فروغ کے لئے منعقد کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔اور ملک میں اس وقت نفرت کی نہیں بلکہ محبت کو پروان چڑھانے کی ضرورت ہے۔ہمارا ملک ہندوستان گنگا جمنی تہذیب…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
اپنی اولاد کو حلال کھلاؤ ،اُنکو دینی اسلامی ماحول دو : مفتی محمد ھارون ندوی
جلگاؤں (ذوالفقار شیخ) : آج ضرورت ھے کہ ہم اپنے بچّوں کو دینی اسلامی ماحول میں ڈھالیں، موبائیل کے دجالی فتنے سے اپنی اولاد کو بچائیں اور ان کی بہترین ایمانی اسلامی دینی تربیت کا اہتمام انتظام کریں ،ارتداد کی لہر ھمارے دروازوں تک پہونچ چُکی ھے اور ھم بےخبر…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹی ایمپلائز سروس اسو سیشن بھینسہ ڈو یزن کے انتخابات
ھینسہ(نامہ نگارافروزخان اسٹاف رپوٹر) ضلع نرمل کے بھینسہ مستقرپرتلنگانہ اسٹیٹ مینارٹی ایمپلائز سروس اسوسیشن بھینسہ ڈویژن کے انتخابات ضلع نرمل کے اعزازی صدر نور محمد موظف ایم پی ڈی او کی نگرانی میں منعقد ہوئے۔ تمام ممبرس کی اتفاق آراء سے ڈاکٹر سلیم محکمہ صحت کوبھینسہ ڈویژنل صدر اور بشیر…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
نوجوانوں کی بے راہ روی،نشہ کی لت،اور طلاق وخلع کے بڑھتے واقعات کے خلاف جمعیۃ العلماء میدک کے زیرِ اہتمام جلسہ کا انعقاد ۔علمائے کرام کے خطابات
میدک13جنوری(اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان میدک) نوجوانوں کی بے راہ روی،نشہ کی لت،اور طلاق وخلع کے بڑھتے واقعات کے خلاف جمعیۃ العلماء میدک کے زیرِ اہتمام بمقام مدرسہ انوار القرآن، مسجد گاری باؤلی روبرو بس اسٹانڈ تو پران ضلع میدک میں زیر صدارت پاسبان ملت حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
جماعت اسلامی ہند امت مسلمہ میں اتحاد پیدا کرنے کیلئے کام کر رہی ہے _ جگتیال میں حامد محمد خان کا خطاب
جگتیال میں جلسہ عام سے جناب حامد محمد خان صاحب امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ نے روبی فنکشن ہال میں بعنوان ملک کے موجودہ حالات اور امت مسلمہ کی ذمہ داریاں سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں کو اسلامی تعلیمات سے واقف کروائے ۔آج امت مسلمہ ویسٹرن…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
ریاستی وقف بورڈ کو وقف کمشنریٹ اور جوڈیشل پاور دینے کا حکومت سے مطالبہ
نظام آباد 14 /جنوری (اردو لیکس) سابقہ صدر ضلع وقف کمیٹی نظام آباد مسٹر محمد ماجد خان نے بلا تفریق سیاسی وابستگی تمام علمائے کرام، حفاظ آئمہ مساجد ، مساجد کمیٹیوں و قائدین سے ریاست تلنگانہ میں اوقافی جائیدادوں کے تحفظ اور وقف کمشنریٹ اور عدالتی ٠اختیارات دینے کے چیف منسٹر…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
کورٹلہ میں اتوار کو ” جلسہ حالات حاضرہ” _ مولانا حامد محمد خان کا خطاب
کورٹلہ _ کورٹلہ کی جامع مسجد میں بتاریخ 15/جنوری2023ء بروز اتوار بعد نمازِ مغرب ایک عظیم الشان خطاب عام بعنوان ” حالات حاضرہ اور ہماری ذمہ داریاں ” منعقد ہوگا جس کو مولانا حامد محمّد خان صاحب ( امیرِ جماعت اسلامی، حلقہ تلنگانہ ) مخاطب فرمائیں گے۔حضرات و خواتین سے…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
نظام آباد کے شلیجہ ہاسپٹل کی مثالی طبی خدمات پر اظہارتشکر _ ڈاکٹرٹی شیلاجہ و محمدکیف کی شال پوشی
شلیجہ ہاسپٹل کی مثالی طبی خدمات پر اظہارتشکر ڈاکٹرٹی شیلاجہ ومحمدکیف کی شال پوشی انسانی ہمدردی ہی ڈاکٹرکااصل پیشہ رشحات قلم عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیة علماء ضلع نظام آباد. . تلنگانہ 9505057866 یوں تو اس کائنات ارضی اوردنیاجہاں میں مال ودولت کمانے سیم وزر کے خزانے…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
میدک کے سدھارتھ ماڈل اسکول میں سنکراتی تہوار کے پیشِ نظر مگو ڈیزائن مقابلوں کا انعقاد
میدک14جنوری(اردو لیکس نیوز(ابو فیضان میدک)میونسپل کمشنر جانکی رام ساگر نے کہا کہ سنکرانتی کا مہینہ ثقافتی روایات کا تہوار ہے۔ سنکرانتی تہوار کے موقع پر 11 ویں وارڈ کے کونسلر سمیو الدین کی رہنمائی میں جمعہ کو مقامی سدھارتھ میڈل ہائی اسکول کے احاطے میں مگو ڈیزائن مقابلوں کا انعقاد…
مزید پڑھیں »