جنرل نیوز
- دسمبر- 2022 -31 دسمبر
وزیر مملکت برائے قانون نے جامعہ کے ڈاکٹر آصف عمر کو ٹیچرز ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈاکٹر آصف عمر کو آل انڈیا ٹیچرس سالانہ کانفرنس 2022 میں ٹیچرس ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ڈاکٹر عمر کو ٹیچرس ویلفیئر فاؤنڈیشن اور جن سیوا سمیتی کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں ٹیچرز ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ڈاکٹر عمر، حکومت ہند میں وزیر مملکت…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
عادل آباد کے وارڈ نمبر 35 میں کانگریس پارٹی ٹاؤن نائب صدر شیخ سمیر احمد کی نمائندگی پر اسپیڈ بریکرس کی تنصیب
کانگریس پارٹی عادل آباد ٹاؤن نائب صدر شیخ سمیر احمد کی کامیاب نمائندگی پر عادل آباد میونسپل کی جانب سے محلہ شانتی نگر کالج کالونی وارڈ نمبر 35 میں کوثر مسجد سے آٹو اسٹینڈ سڑک اور واٹر ٹینک کی سڑک پر اسپیڈ بریکر لگائے گئے۔یہاں اس بات کا تزکرہ بےجا…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
جناب اقبال احمد ٹرانسپورٹ کنٹریکٹر و فلیٹ اونرس موڑتاڑ کا انتقال پر ملال
نظام آباد 30/ڈسمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) ممتاز احمد ریٹائرڈ ہیڈماسٹر و پرنسپل گولڈن جوبلی گرلز جونیئر کالج نظام آباد کے والدِ محترم اقبال احمد سابقہ لاری اونر و بیلف اونرس ساکن موڑتاڑ کا آج صبح بعمر (85) سال انتقال پر ملال ہوگیا نمازِ جنازہ بعد نماز عصر موڑتاڑ…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
جگتیال میں اتوار کو عظیم الشان جلسہ عام بعنوان علامات قیامت اور ارتداد سے بچنے کے تدابیر
شہر جگتیال میں ایک عظیم الشان جلسہ عام بعنوان علامات قیامت اور ارتداد سے بچنے کے تدابیر بروز اتوار بعد نماز ظہر بتاريخ ٨ جمادی الثانی ۱ جنوری کے طور اس جلسہ عام کو مہمان خصوصی پر حضرت مولانا عمر فاروق صاحب قاسمی نقشبندی خلیفہ مجاز حضرت مولانا پیر ذوالفقار…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
کورٹلہ میں نئے پریس کلب کا قیام _ نئی ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل
کورٹلہ _ ” ہمارا کورٹلہ پریس کلب ” کی نئی ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل کورٹلہ کے ایلا پور روڈ پر واقع تروملا تروپتی دیوستھانم کلیانہ منڈپم میں عمل میں آیا۔جس میں ممتاز ٹیکسٹائل تاجر اور صحافی پترلا نریش نے نئی ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کو تہنیت پیش کی ۔ …
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
ایس آئی اؤ کورٹلہ یونٹ کے انتخابات، عبدالماجد صدر اور فیض الرحمن سیکرٹری منتخب
نومنتخبہ ریاستی جوائنٹ سیکرٹری حلقہ تلنگانہ کے بموجب بتاریخ ٢٤/ دسمبر ٢٠٢٢ بمقام دفتر جماعت اسلامی جگتیال میں کورٹلہ یونٹ کے میقات ٢٠٢٣ کے لیے نو منتخبہ صدر حلقہ تلنگانہ برادر عبدالحفيظ کے زیر نگرانی انتخابی اجلاس منعقد ہوا. جس میں ممبرز کی اکثریتی رائے سے برادر عبدالماجد کو بحیثیت…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
کانگریس کے 138ویں یوم تاسیس پر بیگم پیٹ میں منایا گیا جشن تاسیس پروگرام
حیدرآباد:انڈین نیشنل کانگریس کے 138ویں یوم تاسیس کے موقع پر حلقہ اسمبلی صنعت نگر کے بیگم پیٹ ڈیویژن میں چشن یوم تاسیس منا یا گیا۔ تلنگانہ پردیش کانگریس کے ڈیلی گیٹ Hosey Tocher نےمہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کر تے ہوئے پرچم کشائی انجام دی۔ اس دوران کانگریس پارٹی…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
ایس۔ آر ۔ میڈیا کی خدمات : اور فروغ اردو
فخرالدین عارفی قمر اعظم صدیقی صاحب ، ایک تخلیقی فنکار ہیں اور ان کا تعلق فکشن سے ہے ، وہ ایک اچھے ، ذہین اور باشعور قلم کار ہیں ۔ دوران طالب علمی شاعری سے بھی شغف رکھتے تھے ، انہوں نے حمد ، نعت اور غزلیں بھی لکھی تھیں…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
حضور حافظ ملت نے جو تعلیمی مشن چلایا تھا اس مشن کو عام کرنے کی ضرورت ہے
(پریس ریلیز ممبئی) حضور حافظ ملت نے جامع اشرفیہ کی شکل میں وہ عظیم سرمایہ قوم کو عطا کیا جو اس وقت پورے ہندوستان ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کی ایک مرکزی درس گاہ ہے ان باتوں کا اظہار خیال چشتی ہندوستانی مسجد کے خطیب و امام حضرت مولانا عبد…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
اقلیتوں کو سبسیڈی لون کے بجٹ میں اضافہ کے لئے کانگریس کی نمائندگی
حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کے آرگنائزنگ سکریٹری عثمان محمد خان کی قیادت میں کانگریس قائدین کا ایک وفد تلنگانہ محکمہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن دفتر، واقع حج ہاوز نامپلی پہنچا جہاں پر وفد نے وزیر اقلیتی بہبود کے ایشور سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں ایک تحریری یاداشت کیا۔ اس دوران عثمان محمد…
مزید پڑھیں »