جنرل نیوز
- جنوری- 2023 -2 جنوری
نظام آباد میں 4 جنوری کو جاب میلہ _ بے روزگار نوجوان استفادہ کریں
نظام آباد یکم جنوری (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) ضلع نظام آباد میں موجود بے روزگار نوجوانوں کے لئے خانگی شعبہ میں روزگار فراہم کرنے کے مقصد سے 4 جنوری کو نظام آباد میں ایک جاب میلہ کا انعقاد عمل لایا جا رہا ہے ڈسٹرکٹ ایمپلایمنٹ آفیسر سرنیواس نے اپنے…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
عادل آباد کے تمام صحافیوں کو گھر الاٹ کرنے رکن اسمبلی جوگورامنا سے نمائندگی
عادل آباد شہر کے صحافیوں نے مستحق صحافیوں کو مکانات الاٹ کرنے کی رکن اسمبلی جوگورامنا سے درخواست کی ہے۔اس سلسلے میں ایم ایل اے جوگورامنا کو شائستگی کے ساتھ اتوار کو ایک یادداشت حوالے کی۔گزشتہ چند سالوں سے صحافت کے شعبے میں کام کرنے والے صحافیوں کو رہائشی مکانات…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
عادل آباد ضلع پولیس افسران کے 2 جنوری 2023 سے فون نمبرات تبدیل ۔ ضلع ایس پی کا بیان
عادل آباد ۔ عادل آباد ضلع پولیس افسران کے سرکاری فون نمبرات تبدیل کردیے گئے ہیں۔ پولیس افسران کے پاس پہلے سے موجود سرکاری نمبر اب کام نہیں کریں گے، لوگ نوٹ کر سکتے ہیں۔ ضلع ایس پی ادے کمار ریڈی نے ایک بیان میں کہا کہ کل یعنی 02-01-2023…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
انتقال
حیدرآباد۔ جناب سید عمر صاحب ولد سید محمد صاحب کا 31 دسمبر کی شام 6 بجے انتقال ہو گیا ۔ نماز جنازہ یکم جنوری 2023 کو بعد نماز ظہر جامع مسجد محمدیہ ریاست نگر میں ادا کی جائے گئی تدفین برہنہ شاہ صاحب درگاہ میں عمل میں آئے گی ۔…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2022 -31 دسمبر
شادی
حیدرآباد: تانڈور کے عبدالرحمن مجاہدی کی دختر کی شادی جناب عبدالواحد کے فرزند محمد اظہر الدین کے ساتھ جامعہ مسجد نئی پیٹ تانڈور میں انجام پائی۔ اور استقبالیہ و طعام کنگس فنکشن ہال چنگیز پور روڈ تانڈور میں استقبالیہ و طعام کا اہتمام کیا گیا۔ شادی کی تقریب میں دوست…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
کھمم میں یکم جنوری کو نوجوانان محلہ قلعہ کی جانب سے عظیم الشان جلسہ عام
بتاریخ 01 جنوری 2023 بروز اتوار بعد نماز مغرب قلعہ سینٹر نزد مسجد نمرہ کھمم میں عظیم الشان جلسہ عام بعنوان: ملک کی موجودہ صورتحال مد نظر ہماری ذمہ داریاںمنعقد کیا جارہا ہے جلسہ کی صدارت حضرت مولانا سید شاہ احسان الدین صاحب قاسمی دامت برکاتہم ناظم دار العلوم…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
قرآن کریم ہم سب کے لئے مکمل دستور حیات ہے : مولانا محمد غفران قاسمی
سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)مدرسہ اسلامیہ فیضان العلوم سعادت گنج میں ایک تقریب بسلسلۂ دستار بندی منعقد ہوئی۔ اس پر رونق بزم کا آغاز شاہوں کے شہنشاہ کے کلام سے ہوا۔جس کی تلاوت محمد زعیم نے کی اور اس کے بعد بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں نعت پاک…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے تقررات میں 4فیصد مسلم ریزرویشن کو یقنی بنایا جاے۔خواجہ معین الدین صدر یم آر پی ایف کا چیف منسٹر کے چندرشیکھرراؤ راؤ کو ٹویٹ
نظام آباد 31/ڈسمبر (اردو لیکس ) خواجہ معین الدین ضلعی صدر یم آرپی ایف و اسٹیٹ کوآرڈینیٹر ٹی یس میسا نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو نے اسمبلی میں ریاست کےتعلیم یافتہ بے روزگاروں کے لیے مختلف محکمئہ جات میں بڑے پیمانے…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
کورٹلہ کے گلوبل ہائی اسکول میں پکوان کا مقابلہ
گلوبل ہائی اسکول اردو میڈیم رحیم پورہ میں 31 دسمبر بروز ہفتہ احاطہ گلوبل ہائی اسکول میں کھانا بنانے کا مقابلہ رکھا گیا جس میں جماعت ہفتم نا جماعت دہم کے تمام طالبات نے اس مقابلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جس میں گلوبل ہائی اسکول کے کرسبانڈنٹ محمد…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
نرمل ۔دبنگ صحافت کے کیلنڈر 2023 کی رسم اجراء تقریب
نرمل:03/ڈسمبر.متحدہ ضلع عادل آباد کا پہلا اردو روزنامہ روزنامہ دبنگ صحافت کے کیلنڈر 2023 کی رسم اجراء تقریب کا اہتمام بلیو اسٹار انگلش میڈیم ہائی اسکول میں کیا گیا ،یہ پر اثر تقریب رشید عالم الحفیظی چیف ایڈیٹر روزنامہ دبنگ صحافت کی صدارت میں منعقد ہوئی، مہمان خصوصی کی حیثیت…
مزید پڑھیں »