جنرل نیوز
- دسمبر- 2022 -24 دسمبر
انجمن ترقی اردو کی جانب سے دو روزہ قومی سمینار
حیدرآباد۔ 22/دسمبر (پریس نوٹ) شاہد حسین زبیری معتمد عمومی انجمن ترقی اردو تلنگانہ وآندھراپردیش کی اطلاع کے بموجب ”آزادی کے بعد حیدرآباد کا اردو شعرو ادب“ کے عنوان سے دو روزہ قومی سمینار منعقد کیا جارہا ہے۔ جس کے کنوینر ڈاکٹر عتیق اقبال شریک معتمد انجمن ترقی اردو ہوں گے۔…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
تبارک ہائی اسکول نظام آباد میں جلسہ تقسیم انعامات بضمن سیرت النبی کوئز کا انعقاد
نظام آباد 23/ دسمبر (اردو لیکس)موجودہ حالات میں جس تیزی کے ساتھ ایمان سوز فتنے ابھرتے جارہے ہیں اورمختلف اعتبار سے مسلمان لڑکوں اورلڑکیوں کے ایمان پر شب خوں مارکر انہیں بے دین بننے پر مجبور کررہے ہیں وہ عالم آشکارا ہے جگہ جگہ سے اس قسم کی اطلاعات ملتی…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
عادل آباد کے رکن اسمبلی جوگورامنا کا دورہ راجورہ
عادل آباد۔23/دسمبر(اردو لیکس)بی آر ایس پارٹی،جو ایک قومی پارٹی بن چکی ہے،کو مہاراشٹر میں زبردست حمایت مل رہی ہے۔مہاراشٹر پر پارٹی قیادت کی خصوصی توجہ کے پس منظر میں چیف منسٹر کے سی آر جنوری کے پہلے ہفتہ میں ناندیڑ کا دورہ کریں گے۔ضلعی قائدین بڑے پیمانے پر مہاراشٹرا کا…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
عادل آباد بی آر ایس کے ٹاؤن جنرل سیکریٹری محمد اشرف کے بھائی محمد ناظم کا انتقال
عادل آباد ۔ بھارت راشٹریہ سمیتی پارٹی عادل آباد ٹاؤن جنرل سیکریٹری محمد اشرف کے بھائی محمد ناظم ولد محمد یوسف مرحوم ایس آر کنسٹرکشن محلہ خورشید نگر کا مختصر سی علالت کے بعد جمعرات کے روز انتقال ہوگیا ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون،مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ جمعہ…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
ٹی آر ایس کو بی آر ایس پارلیمنٹری پارٹی میں تبدیل کرنے ارکان پارلیمنٹ کی اسپیکر اور چیرمین راجیہ سبھا کو یاداشت
ٹی آر ایس کو بی آر ایس پارلیمنٹری پارٹی میں تبدیل کرنے کے لئے تلنگانہ کے ارکان پارلیمنٹ اور ارکان راجہ سبھا کی جانب سے یاداشت پیش کی کھمم کے رکن پارلیمنٹ و فلور لیڈر پارلیمنٹ بی آر ایس پارٹی نامہ ناگیشور اور رکن راجہ سبھا بی آر ایس پارٹی…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
نارائن پیٹ میں بی آر ایس کا احتجاجی دھرنا _ وزیر زراعت نرنجن ریڈی کی شرکت
نارائن پیٹ: 23 دسمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ رکن اسمبلی ایس راجیندر ریڈی نے کہا کہ مرکزی حکومت کسانوں کے خلاف امتیازی سلوک کی پالیسیاں اپنائے گی۔ کسانوں کے تئیں مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف بی آر ایس پارٹی کی قیادت میں جمعہ کو نارائن پیٹ ضلع مرکز میں…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
عیدگاہ نارائن پیٹ کی تعمیر وتوسیع کاموں کا 24 ڈسمبر کو سنگ بنیاد
نارائن پیٹ: 23 دسمبر (اردو لیکس) عیدگاہ نارائن پیٹ کی تعمیر وتوسیع کے لئے حکومت تلنگانہ کی جانب سے 24 ڈسمبر بروز ہفتہ 11 بجے دن سنگ بنیاد رکھا جائے گا اس بات کا انکشاف جناب امیرالدین ایڈوکیٹ صدر عیدگاہ وقبرستان کمیٹی نے ایک پریس نوٹ کے ذریعہ کیا۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
رنگوں کے تاجر حاجی قیام الرحمٰن انصاری کا انتقال پُرملال
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)قصبہ انوپ گنج پوسٹ سعادت گنج کے معروف رنگ کے تاجر الحاج *قیام الرحمٰن عرف منا دادا* کا اچانک ہارٹ اٹیک پڑ جانے کی وجہ سے گزشتہ رات ڈیڑھ بجے انتقال ہوگیا۔ ان کی عمرتقریباً 76 برس تھی۔ وہ پچھلے چالیس سالوں سے رنگوں کا کاروبار کر رہے…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
عادل آباد میں 24 دسمبر کو مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام عظیم الشان کل ہند نعتیہ مشاعرہ
عادل آباد ۔ مولانا محمد منیر الدین رشیدی کی اطلاع کے مطابق عادل آباد میں 24 دسمبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع عادل آباد کے تحت شہر مستقر کے کرسٹل گارڈن میں ایک "عظیم الشان کل ہند نعتیہ مشاعرہ”منعقد کیا جارہا ہے۔جس کی سرپرستی مجاہد…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
دہلی میں امن عالم کانفرنس کا پہلا دن، کئی عالمی شخصیات کی شرکت ،سلام کو عام کرنے کی تلقین کدر ناتھ ساہنی ایڈویٹوریم سے، شیخ اسماعیل بن قاسم کا خصوصی خطاب
نئی دہلی ؍ ؍ آج دنیا کو امن کی ضرورت ہے،امن پر عملی کام کرنے کی ضرورت ہے، امن ہی دنیا میں پیدا ہونے والے تمام مسائل کا حل ہے۔ امن عالم کے پلیٹ فارم پر ہم دنیا کو لانا چاہتے ہیں اس لئے ہم نے شہداء کے مشن پر…
مزید پڑھیں »