جنرل نیوز
- دسمبر- 2022 -23 دسمبر
حافظ قاری محمد شعیب شرف الدین کو آل انڈیا قرأت مسابقہ ۔کاٹامیری، کیرالا میں انعا م اول
حیدرآباد: ہندوستان کے ممتاز و مایہ ناز وجید حافظ قاری محمد شعیب شرف الدین نےکیرالا میں منعقد آل انڈیا قرأت مسابقہ میں انعام اول حاصل کیا مسابقے میں تلنگانہ ،کرناٹک، کیرالا ودیگریاستوں سے قرائے کرام نے حصہ لیا تھا۔ ججس حضرات نے قاری شیعب کی قرأت کو خوب سراہا اور…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
ایم ایس کرئیٹیو اسکول راجندر نگر میں وال آف کائینڈنیس کا انعقاد
22 ڈسمبر ۔ پریس نوٹ/ طلبہ میں جذ بہ ثقاوت اور ضرورت مندوں کے تئیں جذبہ ہمدردی کو پروان چڑھانے کے لئے ایم ایس کرئیٹیو اسکول راجندر نگر کی جانب سے وال آف کائینڈنیس یعنی دیوار مہربانی کا انعقاد کیا گیا۔ اس مقصد کے لئے گذشتہ ہفتہ اسکول کے…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
قرآنِ کریم قیامت تک آنے والے انسانوں کے لئے راہِ ہدایت ہے : حافظ ایاز احمد
رسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) جامعہ مدینۃ العلوم رسولی ضلع بارہ بنکی میں 9 طلبہ کے تکمیل حفظ قرآن کے موقع پر مہتمم جامعہ حافظ ایاز احمدمدینی کی صدارت میں ایک دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں سبھی طلبہ کے سروں پر ان کے سرپرستوں کی موجودگی میں دستارِفضلیت باندھی گئی۔ اس…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
جگتیال کے مشہور صحافی حافظ عابد کا انتقال
جگتیال _ جگتیال کے صحافی حافظ عبدالحمید عابد المعروف حافظ عابد ولد عبدالرسول پوسٹ مین کا مختصر سی علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 48 سال تھی اور وہ جگتیال میں روزنامہ سہارا کے اسٹاف رپورٹر تھے حافظ عابد حافظ قرآن بھی تھے اور جگتیال کے نوجوانوں…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
ماں کی گود بچوں کی پہلی تربیت گاہ _ اصلاح معاشرہ میں خواتین کا اہم کردار _ پلونچہ کے طلباء کا شاندار تعلیمی مظاہرہ : مولانا رضوان القاسمی بچکندہ کا خطاب
نظام آباد 21/دسمبر (اردو لیکس ) انسان دنیا میں آتا ہے اور اپنی زندگی گزارتا ہے اور چلا جاتاہے،اسکی موت کے ساتھ اسکا نامہ اعمال بھی بند ہو جاتا ہے، مگر کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کیونکہ مرنے کے بعد بھی ان کا نامہ اعمال کھلا رہتا ہے،نبی کریم صلی…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کا ریاستی اردو چھوٹے اخبارات کے ساتھ سوتیلا سلوک سنئیر جرنلسٹ رفیق شاہی کا بیان
نظام آباد. 21/ڈسمبر (اردو لیکس) تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کا ریاستی اردو چھوٹے اخبارات کے ساتھ سوتیلا سلوک جاری رکھنے پر متحدہ ضلع نظام آباد کے کہنہ مشق سرگرم سینئر صحافی رفیق شاہی کی جانب سے ایک تنقیدی بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ متحدہ ریاست آندھراپردیش میں 1974ء کے…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
جماعت اسلامی قلعہ ورنگل کے زیر اہتمام 26 جنوری کو عظیم الشان کانفرنس بعنوان "وَاَنِيْبُوْٓا اِلٰى رَبِّكُمْ "
جماعت اسلامی قلعہ ورنگل کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوان "وَاَنِيْبُوْٓا اِلٰى رَبِّكُمْ” بتاریخ 26/ جنوری 2023ۓ ء بروز جمعرات ،بمقام : عیدگاہ چنتل ، ورنگل پر منعقد ہونے جارہی ہے۔ اس کانفرس کا افتتاح بذریعہ پوسٹر اجرا ء۔ بتاریخ 21/ ڈسمبر 2022ء بروز چہارشنبہ بمقام قلعہ ورنگل گارڈن…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ نظام آباد کی جانب سے پوسٹر کی بودھن میں رسم اجرائی
نظام آباد/ 21 دسمبر (اردو لیکس) مسلم نوجوانوں کو گمراہی اور ارتدادی فتنوں سے بچانے کیلئے ضلع تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ نظام آباد کے زیر اہتمام منعقدہ ایک روزہ تفہیم ختم نبوت ورکشاپ 31 دسمبر 2022 تا یکم جنوری 2023 کے پوسٹر کی رسم اجراء آج جامع مسجد رئیس پیٹھ…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
مولانامحمد مصدق القاسمی ناظم دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور کا جمعیتہ علماء گریٹر حیدرآباد منتخب ہونے کے بعد آمد پر والہانہ استقبال
خانہ پور 19/دسمبر۔ مولانامحمد مصدق القاسمی ناظم دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور کو جمعیتہ علماء گریٹر حیدرآباد کے صدر منتخب کیے جانے پر دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور کے مولانا محمد شاہد علی مظاہری نائب ناظم دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور اور اساتذہ کرام نے کمرم بھیم چوراہا سے تقریباً 3کلو مءٹر دارالعلوم…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
ڈاکٹر راجندر کمار ہندی اسسٹنٹ پروفیسر ہندی کو ڈاکٹریٹ ملنے پر تہنیت
ظہیر آباد(19ڈسمبر۔پریس نوٹ) گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد سے وابستہ ڈاکٹر راجندر کمار اسسٹنٹ پروفیسر ہندی کو عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے ہندی مضمون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا ہونے پر کالج کے پرنسپل اور لیکچررز کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی۔ ڈاکٹر راجندر کمار نے ڈاکٹر شام سندر…
مزید پڑھیں »