جنرل نیوز
- مارچ- 2026 -1 مارچ
موضوع ”1970کے بعد غزل میں لسانی تجربے“ پر مصلح الدین کو پی ایچ ڈی کی ڈگری
نئی دہلی،یکم مارچ:دہلی یونیورسٹی کا 102 واں سالانہ کانووکیشن بروز ہفتہ 28 فروری 2026 کو صبح 7.30 بجے ملٹی پرپز ہال، دہلی یونیورسٹی اسپورٹس اسٹیڈیم کمپلیکس میں منعقد کیا گیا۔ اس کانووکیشن میں مصلح الدین بن عطا ءالرحمان کو پی ایچ ڈی کی دگری تفویض کی گئی۔ جنہوں نے…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
انتقال
حیدرآباد ۔ (راست) یہ خبر بڑے افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ سینئر این آر آئی و ٹوسٹ ماسٹر محمد مبین (مقیم ریاض، سعودی عرب) کے والد بزرگوار محمد ابراہیم صاحب کا اتوار کی صبح انتقال ہوگیا۔ وہ ایک عرصہ سے علیل تھے۔ نماز جنازہ مسجد معراج چنچل گوڑہ میں…
مزید پڑھیں » - فروری- 2026 -28 فروری
نظام آباد میں منعقدہ امن ریلی سے فرسٹ مئیر ڈی سنجے و دیگر مقررین کا خطاب،
قومی یکجہتی و فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو ہمیشہ قائم و برقرار رکھا جائے گا، ہندو مسلم سکھ عیسائی ہم آپس میں ہے بھائی بھائی، نظام آباد میں منعقدہ امن ریلی سے فرسٹ مئیر ڈی سنجے و دیگر مقررین کا خطاب، نظام آباد، 28/فروری (اردو لیکس )تلنگانہ بالخصوص ضلع و…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
ممتاز و معروف شاعر جناب سیف نظامی کے والد محترم حضرت شرف الدین خان بقا کا سانحہ ارتحال
حیدرآباد ۔بیگم پیٹ کی مخلص اور ہر دلعزیز شخصیت، معروف شاعر حضرت شرف الدین خان بقا (ولد سرفراز خان مرحوم) 9 رمضان المبارک ، 27 فروری 2026 کو تقریباً 11 بجے شب 90 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ فرزندان سیف نظامی،…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور کیلئے امداد کی اپیل
خانہ پور 25/فروری / مولانا محمد شاہد علی مظاہری نایب ناظم دارالعلوم صدیقیہ ضلع نرمل ریاست تلنگانہ نے دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور کا قیام 1997ء 32/بتیس سال قبل حضرت مولانا شاہ محمد جمال الحمان صاحب دامت برکاتہم کی سرپرستی میں…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
عادل آباد میں پی ڈی ایس راشن چاول کی اسمگلنگ عروج پر، اصل سرغنے اب تک قانون کی گرفت سے باہر
صحافی خضر احمد یافعی کی خاص رپورٹ عادل آباد میں پی ڈی ایس راشن چاول کی اسمگلنگ عروج پر، اصل سرغنے اب تک قانون کی گرفت سے باہر غریب آٹو ڈرائیورس کو لالچ اور دھمکیوں کے ذریعے استعمال کیا جانے لگا، پولیس کارروائی کے باوجود سرحدی علاقوں سے مہاراشٹر منتقلی…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
میمن برادری کی 507،تنظیموں کے صدر اقبال میمن آفیسرکی رمضان میں مصروفیت اورخدمتِ خلق کا جذبہ اور ملت کی مستقبل کی فکر مندی
ممبئی ،27،فروری ملک میں میمن برادری کی سب سے نمائندہ اور فعال تنظیم آل انڈیا میمن جماعت فیڈریشن کے صدر اقبال میمن آفیسر ایک متحرک سماجی رہنما، منظم منتظم اور دردمند انسان کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ ملک اور بیرونِ ملک پھیلی ہوئی 507 میمن جماعتوں کی اس وفاقی…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
محب اردو ریڈیو سیلون اناؤنسر وجئے شیکھر بابو کا دیہانت میڈیا اسٹار اے یم وحید رومانی نظام آباد کا اظہار تعزیت
محب اردو ریڈیو سیلون اناؤنسر وجئے شیکھر بابو کا دیہانت میڈیا اسٹار اے یم وحید رومانی نظام آباد کا اظہار تعزیت نظام آباد:26/ فروری (اردو لیکس) جناب وجئے-شیکھر بابو اناونسر ریڈیو سیلون (سری لنکا) کا بعمر 70/سال مختصر علالت کے بعد سری لنکا میں دیہانت ھو گیا مرحوم ایک…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
نظام آباد کے ممتاز عالم دین حافظ و قاری مولانا محمد عبدالرشید صاحب المعروف تجمل شاہ صاحب چشتی و قادری کا سانحہ ارتحال
نظام آباد کے ممتاز عالم دین حافظ و قاری مولانا محمد عبدالرشید صاحب المعروف تجمل شاہ صاحب چشتی و قادری کا سانحہ ارتحال نماز جنازہ آج مورخہ 26/ فروری 11 بجے شب قدیم قبرستان بودھن روڈ نظام آباد پر ادا کی جائے گی نظام آباد:26/ فروری (اردو لیکس) نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
ٹمریز چیئرمین فہیم قریشی سے جمعیت علماء ضلع کاماریڈی اور تنظیم المساجد بانسواڑہ کے ذمہ داران کی ملاقات، پولیس کی تساہلی اور غیر ضروری گرفتاریوں پر مؤثر نمائندگی
ٹمریز چیئرمین فہیم قریشی سے جمعیت علماء ضلع کاماریڈی اور تنظیم المساجد بانسواڑہ کے ذمہ داران کی ملاقات، پولیس کی تساہلی اور غیر ضروری گرفتاریوں پر مؤثر نمائندگی نظام آباد 26/ فروری(اردو لیکس) بانسواڑہ میں حالیہ فرقہ وارانہ کشیدگی کو کم کرنے، امن و امان کی مکدر فضا کو بحال…
مزید پڑھیں »