جنرل نیوز
- اپریل- 2026 -10 اپریل
جگتیال بلدیہ میں چار کو آپشن ممبرس کے ناموں کو قطعیت
جگتیال بلدیہ میں کوآپشن ممبران کے تقرر کے معاملہ میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں چار امیدواروں کے ناموں کو تقریباً حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ کانگریس ذرائع کے مطابق مقامی رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار کی جانب سے ان ناموں کو منظوری دی گئی ہے۔ ذرائع…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
بین الاقوامی جغرافیائی سیاست کی تشکیل نو میں ایران کا رول ۔11/اپریل کو قومی سیمنار، نجیب جنگ اور اوصاف سعید کی شرکت
حیدرآباد 9/اپریل ۔بین الاقوامی جغرافیائی سیاست کی تشکیل نو میں ایران کا رول ، کے موضوع پرایک نیشنل سیمنار ہفتہ11/اپریل کو 4/بجے شام ، میڈیا اکیڈمی آف تلنگانہ ، چیاپل حیدرآباد میں منعقد ہوگا۔ جوڈیشیل کویسٹ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے اس سیمنار میں جناب نجیب جنگ سابق لیفٹنینٹ…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
نرمل ضلع میڈیا اکریڈیشن کمیٹی میں سینئر صحافی ایم۔اے۔وسیم بھی شامل
نرمل: ڈی پی آر او نرمل نے ضلع میڈیا اکریڈیشن کمیٹی کی منظوری کی تصدیق کر دی ہے۔ اس کمیٹی میں سینئر صحافی ایم۔اے۔ وسیم کا نام بھی شامل کیا گیا ہے جس پر انہوں نے خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
عادل آباد میں "وائٹ پلیٹ” گاڑیوں کا غیر قانونی کاروبار عروج پر ۔ یلو پلیٹ گاڑی مالکان پریشان؛ کارروائی کا مطالبہ
نمائندہ خصوصی صحافی خضر احمد یافعی عادل آباد۔10/اپریل (اردو لیکس)ضلع عادل آباد میں سفید نمبر پلیٹ (پرائیویٹ) گاڑیوں کے ذریعے غیر قانونی طور پر مسافروں کی نقل و حمل کا معاملہ سنگین صورت اختیار کرتا جا رہا ہے، جس سے نہ صرف سرکاری آمدنی کو بھاری نقصان پہنچ…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
جماعت اسلامی مکرم پورہ کریم نگر کی جانب سےSIR شعور بیداری پر وگرام
کریم نگر /جماعت اسلامی مکرم پورہ کی جانب سے A PCR کے اشتراک سے مسجد جعفری کریم نگر میں SIR شعور بیداری پروگرام منعقد کیا گیا ۔ اس موقع پر امیر مقامی مکرم پورہ مولانا عبد الحی شعیب لطیفی نے واضح انداز میں اعلان کیا کہ جماعت اسلامی ملکی مسائل…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
اوٹکور میں میرا یووا بھارت کے زیر اہتمام کھیلوں کے سامان کی تقسیم
اوٹکور منڈل مرکز میں آج میرا یووا بھارت کی جانب سے یووا منڈل وکاس ابھیان پروگرام کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر گاؤں کے مختلف نوجوان تنظیموں کے اراکین میں کھیلوں کا سامان تقسیم کیا گیا۔ اس پروگرام کے موقع پر میرا یووا بھارت ضلع…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری: دشمن کی سازشیں ناکام، اللہ کا وعدہ سچا ہے
مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری: دشمن کی سازشیں ناکام، اللہ کا وعدہ سچا ہے حیدرآباد، 9 اپریل (پریس ریلیز): آج کے پُرآشوب دور میں جب دنیا کے مختلف خطوں میں فتنہ و فساد کی لہریں اٹھ رہی ہیں اور باطل قوتیں اپنی ظاہری طاقت کے زعم…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
ضلع عادل آباد کے گڈی ہتنور میں بس شیلٹر نہ ہونے سے مسافر شدید گرمی میں پریشان
عادل آباد۔8/اپریل (اردو لیکس) ضلع عادل آباد کے گڈی ہتنور منڈل مرکز میں نرمل اور حیدرآباد جانے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یہاں پہلے مسافروں کی سہولت کے لئے بس شیلٹر موجود تھا، تاہم سڑک کی توسیعی کاموں کے دوران نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
دیہی و شہری علاقوں میں آر ایم پی ڈاکٹرس کی غیر ذمہ دارانہ پریکٹس پر حکام کی تشویش، فوری اصلاحات کی ضرورت
تحریر صحافی خضر احمد یافعی عادل آبادی عادل آباد۔ 8/اپریل (اردو لیکس)ہندوستان کے دیہی اور پسماندہ علاقوں میں صحت کا نظام آج بھی کئی چیلنجس سے دوچار ہے۔ اسپتالوں کی کمی، مستند ڈاکٹرس کی عدم دستیابی اور عوام میں طبی شعور کی کمی نے ایک ایسا خلا پیدا کر دیا…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
مغربی ایشیا میں جنگ بندی۔انسانیت، انصاف اور پائیدار امن کی پکار
سید بابر اشرف کچھوچھوی جنرل سیکرٹری، آل انڈیا محمدی مشن آل انڈیا محمدی مشن مغربی ایشیا میں اعلان کردہ جنگ بندی کا محتاط خیرمقدم کرتا ہے۔ یہ قدم یقیناً اس خطے اور پوری دنیا کے لیے ایک راحت کا پیغام ہے، جو طویل عرصے سے کشیدگی، تشدد اور عدم استحکام…
مزید پڑھیں »