جنرل نیوز
- مارچ- 2026 -4 مارچ
جوپلی کرشنا راو کی قیادت میں نو منتخب سرپنچ،نائب سرپنچوں کی کانگریس میں شمولیت
عادل آباد۔ضلع انچارج وزیر جوپلی کرشنا راو نے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں جاری عوامی حکمرانی کے ذریعہ عوامی اسکیمات کی موثر عمل آوری اور ترقیاتی کاموں سے متاثر ہوکر موالا منڈل بھٹی ساورگاوں،کے سرپنچ میٹ پلی شرنیواس ریڈی،جئیندھ منڈل کے موضع نرالا کے سرپنچ چودھری پربھاکر،نائب سرپنچ فیروز،بھورج…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
یف پی ایس ٹی کی جانب سے اسٹیٹ لیول سائنس ٹیلنٹ ٹیسٹ کا گوداوری ہال میں انعقاد
حیدرآباد ۔ محمد احمد خان جنرل سیکرٹری ایف پی ایس ٹی حیدراباد کی اطلاع کے بموجب سائنس ڈے کے موقع پر اسٹیٹ لیول سائنس ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد گوداوری ہال یس سی ی ار ٹی حیدرآباد میں عمل میں آیا۔ اس میں مختلف اضلاع سے آۓ تقریباً 90 طلبہ…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ہولی
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں ہولی کی تقریبات شاندار طریقے سے منائی گئیں۔ ننھے بچوں گُنڈے پُنوریتا اور گُنڈے شریَنشیتا نے رنگوں والی ہولی کھیلتے ہوئے سب کو ہولی کی مبارکباد دی۔ رنگوں کی خوشی سے پورا علاقہ پُرجوش ہو گیا۔
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
حیدرآباد کے سینئر صحافی امیر حسین حبیب کا انتقال
سینئر صحافی امیر حسین حبیب کا انتقال حیدرآباد: انتہائی افسوس کہ ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ سینئر صحافی جناب امیر حسین حبیب کا بعمر 55 سال انتقال ہوگیا۔ کچھ دیر قبل ہی یہ اطلاع موصول ہوئی کہ حیدرآباد سے شائع ہونے والے ساز دکن کے ایڈیٹر باقر حسین…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
تعلیمی بیداری کے لیے نوجوانوں کے چیلنجز اور ملت کے ایجنڈے کو وسعت دی جائے،سراج الدین چوگلے مہاراشٹر کالج کے ڈائرکٹراورماہر تعلم کااظہارِ خیال
ممبئی،2مارچ /مہاراشٹر کالج آف آرٹس ،سائنس اور کامرس کے ڈائرکٹر اور سابق پرنسپل سراج الدین چوگلے نے کہا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک میں مصروفیات کا انداز قدرے مختلف ضرور ہو جاتا ہے، لیکن تعلیمی اور سماجی سرگرمیوں پر کوئی منفی اثر نہیں پڑنا چاہیے۔ ان کے مطابق رمضان نظم و…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
کمسن روزہ دار زنیرہ نے پہلاروزہ رکھا
حیدرآباد2 مارچ(اردولیکس) محمد واثق الدین کمیونیکیشن انجینئر حال مقیم کویت ،ساکن سعید آباد حیدرآباد کی کمسن دختر زنیرہ وسیم نے جاریہ رمضان المبارک کے دوران پہلا روزہ رکھا زنیرہ بے بی کی عمر6 سال ہے وہ کیمبرج ہائی اسکول سعید آباد کی جماعت اول کی طالبہ ہیں ان کی…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
حیدرآباد کی وضعدار شخِصیت کا انتقال
حیدرآباد ۔ یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ حیدراباد کی معزز شخصیت جناب خواجہ رفیع الدین صاحب، ولد خواجہ معین الدین مرحوم کا مختصر سی علالت کے باعث جمعرات کی شب اپولو ہسپتال ، کنچن باغ ، پھسل بنڈہ میں انتقال ہوگیا۔ مرحوم…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
شعبہ طبیعات میں پروفیسر ڈی کروناساگرکی مثالی وانمول خدمات کا اعتراف۔سر سی وی رمن ایکسیلنس ایوارڈ سے سرفراز ۔ سابق رجسٹرار عثمانیہ یونیوسٹی اور سابق وائس چانسلر یونیورسٹی آف حیدراباد کا خراج تحسین
حیدرآبادیکم مارچ (اردولیکس) قومی یومِ سائنس کے موقع پر ممتاز ماہرِ طبیعیات پروفیسر ڈی۔ کروناساگر کو “سر سی وی رمن ایکسیلینس ایوارڈ 2026” سے نوازا گیا۔ یہ تقریب یونیورسٹی کالج آف سائنس آڈیٹوریم، سیف آباد میں منعقد ہوئی، جس کا اہتمام تلنگانہ سٹیزنز کونسل کی ریاستی برانچ کے زیرِ اہتمام…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
اکریڈیشن کارڈس کی تجدید، محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ دفتر سے رجوع ہونے ڈی پی آر او عادل آباد کی اپیل
عادل اباد۔۔۔۔۔۔۔ڈسٹرکٹ پبلک ریلیشنز آفیسر عادل آباد وشنو وردھن نے اپنے ایک صحافتی اعلامیہ میں ضلع کے تمام صحافی برادران سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اکریڈیٹیشن کارڈس کی تجدید کیلئے دفتر ڈی۔پی۔ار۔او۔عادل آباد سے دوپہر دو بجے رجوع ہوں اور اپنے اپنے اکریڈیشن کارڈس کی…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
ایم پی جے تلنگانہ کی جانب سے ایران پر حملہ کی مذمت
حیدرآباد ۔ ایم پی جے تلنگانہ ایران پر اسرائیلی حملہ کی شدید مذمّت کرتی ہے اور اسے انسانیت کے خلاف ایک جرم عظیم قرار دیتی ہے ۔ اسرائیل اور امریکہ کا ایران پر حملہ صرف ایران یا امت مسلمہ پر حملہ نہیں ہے بلکہ دنیا کی تمام اقوام کی…
مزید پڑھیں »