نیشنل
- اکتوبر- 2025 -17 اکتوبر
آندھرا پردیش میں دہشت گردوں کے دو ہمدرد گرفتار، مہاراشٹر کے توفیق اور یو پی کے سجاد کی حیثیت سے ہوئی شناخت
آندھرا پردیش میں دہشت گردوں کے دو خطرناک ہمدرد گرفتار، پولیس چھان بین میں مصروف آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع کے دھرماورم میں پولیس نے ایک سنسنی خیز کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے دو اہم ہمدردوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار شدگان کی شناخت مہاراشٹرا کے…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
آر ایس ایس کی صد سالہ تقریبات میں شریک ملازمین کو معطل کیا جائے گا : کرناٹک کے وزیر پریانک کھرگے
کرناٹک کے وزیر پریانک کھرگے نے انکشاف کیا کہ ان کے اپنے محکمے میں کئی ملازمین نے آر ایس ایس کی صد سالہ تقاریب میں شرکت کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں اور ایک دو دن میں ان کی معطلی عمل…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
ریٹائرمنٹ عمر میں اضافہ نہیں کیا گیا، 65 سال کی خبر بے بنیاد: مرکزی حکومت
مرکزی حکومت نے واضح کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر کو 65 سال تک بڑھانے کے بارے میں جو خبریں سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع پر گردش کر رہی ہیں، وہ بالکل بے بنیاد ہیں۔ مرکزی حکومت نے ایسی کوئی نئی پالیسی یا فیصلہ جاری نہیں…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
شوہر نے انجکشنس دے کر بیوی کا قتل کردیا۔ بیماری چھپا کر شادی کرنے پر انتقام
بنگالورو۔کرناٹک میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا۔ شوہر نے بیماری چھپانے کر شادی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اپنی بیوی کو "علاج” کے نام پر قتل کر دیا۔ یہ حقیقت چھ ماہ بعد سامنے آئی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلورو کے مننے کولال علاقے میں رہنے والے ڈاکٹر کارتیکا…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
اور جب مسلم خاتون پولیس عہدیدار نے جئے شری رام کا نعرہ لگایا ۔۔۔۔۔۔۔جانئے وجہ کیا تھی
مسلمان خاتون پولیس عہدیدار اور سینئر وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، دونوں نے ‘جے شری رام’ کے نعرے لگائے مدھیہ پردیش کے گوالیار میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں ہائی کورٹ کے سینئر وکیل انل مشرا اور ایک مسلمان خاتون پولیس عہدیدار حنا خان کے…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
پنجاب و جموں کے سیلاب متاثرین کی باز آباد کاری – جمعیۃعلماء ہند کی جانب سے بہت جلد متاثرہ مقامات پر باز آباد کاری کا کام شروع کیا جائے گا: مولاناحلیم اللہ قاسمی
پنجاب و جموں کے سیلاب متاثرین کی باز آباد کاری کے لئے جمعیۃعلماء مہاراشٹر کی سروے رپورٹ صدر جمعیۃعلماء ہند کی اجازت سے بہت جلد متاثرہ مقامات پر باز آباد کاری کا کام شروع کیا جائے گا: مولاناحلیم اللہ قاسمی ممبئی 14؍اکتوبر (نمائندہ ) اگست 2025 میں صوبہ جات…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
پراویڈنٹ فنڈ سے مکمل رقم نکالنے کی اجازت
نئی دہلی: ریٹائرمنٹ فنڈ کے ادارے ای پی ایف او (EPFO) نے اپنے 7 کروڑ سے زائد اراکین کو بڑی سہولت دیتے ہوئے پراویڈنٹ فنڈ سے 100 فیصد رقم نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ ای پی ایف او کے مرکزی بورڈ آف ٹرسٹیز نے وزیرِ…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
نشہ میں دھت لوکیش اور اس کی معشوقہ بانو کا سڑک پر ہنگامہ
حیدرآباد ۔ریاست آندھراپردیش کدری کے تائی گرینڈ ہوٹل کے قریب رات کے وقت شراب پینے اور مقامی لوگوں کے ساتھ جھگڑا کرنے کے الزام میں ایک جوڑے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے سی آئی نارائن ریڈی نے یہ بات بتائی۔ اس جوڑے کی شناخت چکریاپیٹ سے…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
کھانسی کی دوا کے استعمال سے بچوں کی موت۔کولڈ ریف سیرپ کمپنی بند
نئی دہلی: جیسا کہ سب کو معلوم ہے کولڈ ریف نامی کھانسی کے سیرپ کی وجہ سے مدھیہ پردیش میں 20 سے زائد بچوں کی موت واقع ہوئی ہے۔پیر کے روز تمل ناڈو حکومت نے اعلان کیا کہ کولڈ ریف کھانسی کا سیرپ بنانے والی کمپنی "Shrezen Pharma”…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
بیوی عاشق کے ساتھ بھاگ گئی۔ برہم شوہر نے اپنے 3 بچوں کا گلا کاٹ کر قتل کردیا
نئی دہلی: تمل ناڈو کے ضلع تھنجاوور میں انسانی رشتوں کو شرمندہ کر دینے والا ایک لرزہ خیز واقعہ پیش آیا جہاں ایک باپ نے بیوی کے چھوڑ کر جانے کے غصے میں آ کر اپنے ہی تین معصوم بچوں کو بے دردی سے قتل کر دیا۔پولیس کے …
مزید پڑھیں »