نیشنل
- اکتوبر- 2025 -12 اکتوبر
امام صاحب کی بیوی اور بچیوں کے قتل واقعہ میں نیا موڑ۔ نابالغ بچوں کو مارپیٹ کر اعتراف جرم کیلئے مجبور کرنے کا الزام
نئی دہلی: اترپردیش کے باغپت دوگھاٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع گنگنولی گاؤں میں مسجد کے اندر امام صاحب کی بیوی اور دو بیٹیوں کو تیز دھار ہتھیاروں سے بے دردی سے قتل کردینے کے واقعہ میں نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے اس معاملہ میں…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
اسکولوں میں داخلہ اور امتحانی فیس UPI کے ذریعہ وصول کی جائے۔ حکومت
نئی دہلی ۔ مرکزی وزارتِ تعلیم نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اسکولوں سے کہا ہے کہ وہ ایڈمیشن اور امتحانی فیس وصول کرنے کے لیے یکساں ادائیگی نظام، UPI استعمال کریں۔ اس قدم کا مقصد انتظامی طریقہ کار کو جدید بنانا اور سرپرست اور…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
مسجد کے امام کی اہلیہ اور دو بچیوں کے قتل کا معاملہ — دو کم عمر شاگرد نکلے مولوی ابراہیم کے خاندان کے قاتل
مسجد کے امام کی اہلیہ اور دو بچیوں کے تہرے قتل کا 6 گھنٹوں میں انکشاف — دو کم عمر شاگرد نکلے مولوی کے خاندان کے قاتل اترپردیش کے ضلع باغپت میں پیش آئے لرزہ خیز تہرے قتل کیس نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ حیران…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
مسجد کے امام کی اہلیہ اور دو بیٹیوں کا بیہمانہ قتل – مسجد کے اوپری منزل میں واردات – اترپردیش میں دل دہلا دینے والا واقعہ
اتر پردیش کے باغپت ضلع میں ایک اور خوفناک تہرے قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ تھانہ دوگھٹ کے گانگنولی گاؤں میں مسجد کے امام مولانا ابراہیم کی اہلیہ اور ان کی دو کمسن بیٹیوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ تینوں کی نعشیں مسجد کے اوپر بنے…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
مغربی بنگال میں ایک اور میڈیکل کی طالبہ کے ساتھ عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ
نئی دہلی: مغربی بنگال (West Bengal) میں مسلسل پیش آ رہے عصمت ریزی کے واقعات نے شدید سنسنی پھیلا دی ہے۔ حال ہی میں کولکتہ میں آر جی کر میڈیکل کالج کی ایک خاتون ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ ایک قانون کی طالبہ کے ساتھ بھی زیادتی کے واقعات…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
گرم گرم چائے پینے کے نتیجہ میں 4 سالہ بچہ کی موت
حیدرآباد: آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور کے علاقے یاڑیکی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک چار سالہ بچہ غلطی سے گرم چائے پی لینے کے باعث دم توڑ گیا۔یہ واقعہ تین دن قبل پیش آیا جب بچے نے گھر میں رکھے فلاسک میں موجود چائے…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متّقی کا دورہ دارالعلوم دیوبند
افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متّقی ہفتہ کو اتر پردیش کے دیوبند پہنچے۔ وہ مشہور اسلامی تعلیمی ادارے دارالعلوم دیوبند میں تقریباً پانچ گھنٹے قیام کریں گے۔ اس دوران متّقی کے متوقع طور پر ادارے کے تقریباً 20 افغان نژاد طلبہ سے ملاقات اور گفتگو متوقع ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
شادی کا وعدہ کرکے جنسی استحصال ایک خاتون پولیس کانسٹبل کے خلاف اعلیٰ حکام سے رجوع
اتر پردیش: ریاست میرٹھ سے ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ میرٹھ ضلع میں ڈیوٹی پر موجود پولیس کانسٹیبل ویویک چودھری پر ایک خاتون نے محبت کے نام پر دھوکہ دینے اور جسمانی تعلقات قائم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔متاثرہ لڑکی بُرقعہ پہن کر سینئر…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
مردہ خانہ میں گھس کر خاتون کی نعش کے ساتھ جنسی زیادتی۔ مدھیہ پردیش میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ
نئی دہلی: انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دینے والا ہولناک واقعہ منظرِ عام پر آیا ہے۔ ایسی گھناؤنی حرکت ایک ہاسپٹل میں پیش آئی جسے دیکھ کر درندے بھی شرم سے سر جھکا لیں۔مدھیہ پردیش میں ایک ایسا وحشیانہ جرم ہوا ہے جسے سن کر جسم کانپ اٹھتا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
رائے دہندگان ووٹ ڈالنے کیلئے ان 12 شناختی کارڈس میں سے کوئی بھی ایک دکھا سکتے ہیں
نئی دہلی ۔الیکشن کمیشن (ای سی آئی) کو عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کےساتھ رجسٹریشن آف الیکٹرز رولز 1960 کے تحت یہ ہدایت دینے کااختیار حاصل ہے کہ ووٹروں کوپولنگ مراکز پراپنی شناخت کرنے اورنقالی کوروکنے کے لئے رائے دہندگان کو ووٹروں کا فوٹو شناختی کارڈ (ای پی آئی سی)جاری کیا…
مزید پڑھیں »