نیشنل
- اکتوبر- 2025 -10 اکتوبر
رائے دہندگان ووٹ ڈالنے کیلئے ان 12 شناختی کارڈس میں سے کوئی بھی ایک دکھا سکتے ہیں
نئی دہلی ۔الیکشن کمیشن (ای سی آئی) کو عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کےساتھ رجسٹریشن آف الیکٹرز رولز 1960 کے تحت یہ ہدایت دینے کااختیار حاصل ہے کہ ووٹروں کوپولنگ مراکز پراپنی شناخت کرنے اورنقالی کوروکنے کے لئے رائے دہندگان کو ووٹروں کا فوٹو شناختی کارڈ (ای پی آئی سی)جاری کیا…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
کرناٹک حکومت کا خواتین ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ
بنگلور: کرناٹک حکومت نے خواتین ملازمین کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی کابینہ کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ماہانہ ایک دن کی تنخواہ کے ساتھ رخصت (Menstrual Leave) دی جائے گی۔ یہ سہولت نہ صرف ریاستی سرکاری ملازمت کرنے والی خواتین کو حاصل…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
ڈیجیٹل گرفتاری سی بی آئی کے بعض ریاستوں میں دھاوے
نئی دہلی ۔ کی بی آئی نے سرحد پار سے کیے جانے والے سائبر ڈیجیٹل کرفتاری دھوکہ دہی کے سلسلے میں دلّی این سی آر، ہریانہ، راجستھان، گجرات، کیرالہ اور مغربی بنگال میں تقریباً 40 مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں انجام دی ہیں۔ سی بی آئی نے اپنے…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
غزہ امن منصوبہ کا نریندر مودی نے کیا خیر مقدم
نئی دہلی ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے پہلے مرحلے کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ پیش رفت وزیر اعظم اسرائیل نیتن یاہو کی مضبوط قیادت کی عکاسی کرتی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
دل کا دورہ پڑنے سے پولیس آفیسر کی موت۔ دہلی کورٹ میں واقعہ
نئی دہلی ۔ دہلی کے تیس ہزاری کورٹ کامپلیکس میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک پولیس آفیسر جو ایک کیس کے سلسلے میں عدالت آیا تھا اچانک دل کا دورہ پڑنے سے زمین پر گر پڑا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ یہ واقعہ چار…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
کانپور میں مرکز کی مسجد کے قریب زور دار دھماکہ ؛ 6 افراد زخمی
اتر پردیش کے شہر کانپور میں چہارشنبہ کی شام ایک زوردار دھماکہ ہوا۔ اطلاع کے مطابق یہ واقعہ شام تقریباً ساڑھے سات بجے مول گنج پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع مشری بازار کے مرکز والی مسجد کے قریب پیش آیا۔ دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ تقریباً…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
لفٹ ٹوٹ گئی 4 ہلاک 6 زخمی
نئی دہلی: ریاست چھتیس گڑھ کے شَکتی ضلع میں منگل کی رات ایک برقی کے پلانٹ میں پیش آئے المناک حادثے میں چار مزدور ہلاک ہو گئے جبکہ چھ دیگر زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مزدور کام ختم کرنے کے بعد لفٹ …
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
تفریح کے دوران ڈیم میں اترنے والے ایک ہی خاندان کے 7 افراد بہہ گئے
کرناٹک کے تُمکورو شہر کے بی جی پلیہ علاقے سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان منگل کو اپنے رشتہ داروں سے ملنے مگاڈی پلیہ گیا تھا۔ دوپہر کے کھانے کے بعد وہ پکنک کے لیے مارکوناہلی ڈیم پہنچے۔ تُماکورو کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اشوک کے وی کے مطابق تقریباً 15…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
ہماچل پردیش سیاحوں کی بس حادثہ کا شکار 18 ہلاک
نئی دہلی: ہماچل پردیش کے بلاسپور ضلع میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ایک سیاحتی سے بھری بس پر پہاڑی تودہ گرنے سے دردناک سانحہ پیش آیا جس میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثے کے وقت بس میں تقریباً 30 سے 35 مسافر سوار تھے۔ ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
حیدرآباد ۔ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔منگل کے روز حیدرآباد میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت بڑھ کر 1,23,850 روپے تک پہنچ گئی۔ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 1,11,500 روپے ہے۔ چاندی کی فی کلو قیمت 1,54,350 روپے ہو گئی ہے۔پیر کے روز…
مزید پڑھیں »