نیشنل
- مارچ- 2025 -4 مارچ
گائے ذبح کرنے کے الزام میں پولیس نے کرائی دو نوجوانوں کی پریڈ – متنازعہ نعرے بھی لگوائے
مدھیہ پردیش کے چیف منسٹر ڈاکٹر موہن یادو کے آبائی شہر اجین میں گاؤ کشی کے ملزمین کی پولیس کی جانب سے پریڈ کرائی گئی۔ پولیس جب دو ملزمین کو لے کر سڑک پر نکلی تو انہوں نے "گائے ہماری ماتا ہے اور پولیس ہمارا باپ ہے” جیسے نعرے لگائے۔…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
پالتو بلی کی موت کا غم خاتون کی خودکشی
نئی دہلی ۔ پالتو بلی کے مر جانے پر ایک خاتون نے خودکشی کر لی۔ یہ عجیب و غریب واقعہ ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں پیش آیا۔ذرائع کے مطابق 36 سالہ خاتون پوجا نے ایک بلی کو پالا تھا جس کا نام اس نے ٹیٹو رکھا تھا …
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
اترپردیش کے مغل سرائے کے قریب ایکسپریس ٹرین ہوگئی دو ٹکڑوں میں تقسیم
منگل کی صبح دہلی کے آنند وہار سے پوری جانے والی نند ن کانن ایکسپریس ٹرین ایک سنگین حادثے کا شکار ہو گئی۔ یہ ٹرین پہلے ہی تاخیر سے چل رہی تھی، اور جیسے ہی یہ ڈی ڈی یو جنکشن کے پلیٹ فارم نمبر 1 سے روانہ ہوئی، اچانک دو…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
چیمپئنز ٹرافی:ہندوستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف فتح۔سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے ہوگا مقابلہ
نئی دہلی: چیمپئنز ٹرافی 2025 کے آخری گروپ میچ میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 44 رنس سے شکست دے کر گروپ اے میں سرفہرست مقام حاصل کر لیا۔ اس شاندار کامیابی میں مڈل آرڈر کے بلے باز شریس آئیر کی نصف سنچری اور اسپنر ورون چکرورتی کی تباہ کن…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
وقف ترمیمی بل پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا جنتر منتر پر احتجاج
نئی دہلی:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان اور مظاہرہ کےآرگنائزر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں کہا کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور متعدد مسلم تنظیموں اور عامۃ المسلمین نے مختلف طریقوں سے مرکزی حکومت، اس کی حلیف جماعتوں اور بطور خاص…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
15 سال پرانی گاڑیوں میں نہیں ڈالا جائے گا پٹرول اور ڈیزل۔ دہلی حکومت کا فیصلہ
15 سال پرانی گاڑیوں میں نہیں ڈالا جائے گا پٹرول اور ڈیزل۔ دہلی حکومت کا فیصلہ نئی دہلی ۔ دہلی کی نو تشکیل شدہ بی جے پی حکومت نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ وزیر ماحولیات منجندر سنگھ سرسا نے آج اعلان کیا کہ 31 مارچ کے بعد دہلی کے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں فائرنگ ؛ محمد کیف نامی طالب علم کی موت
Photo courtesy to etv bharat علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کیمپس میں ہفتہ کے روز دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی، جس میں گولی لگنے سے ایک طالب علم کی موت ہوگئی۔ پروکٹر محمد وسیم کے مطابق، فائرنگ کا واقعہ اے بی کے یونین اسکول کے گیٹ پر پیش آیا،…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
مہاراشٹرا میں برڈ فلو۔سرکاری مشنری چوکس
ممبئی ۔ ریاست مہاراشٹرا میں ایک بار پھر برڈ فلو کیوجہہ سے مقامیافراد میں خوف و ہراس کی لہر پائی جاتی ہے۔ حالیہ واقعہ کارنجا تعلقہ کے کھیرڈا گاؤں میں پیش آیا جہاں ایک پولٹری فارم میں رکھی ہوئی تقریباً 8 ہزار مرغیوں میں سے 6831 مرغیوں کی پراسرار حالات…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
مسلمانوں اور سکھوں کے درمیان سماجی صف بندی اورہندوستان کے آئیڈیا کی حفاظت کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ایڈوکیٹ شرف الدین احمد
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ کمبائنڈ موومنٹ فار کانسٹیشنل رائٹس آف دی مینارٹیز (CMCRM) کی طرف سے 23فروری 2025کو دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر آڈیٹوریم میں اقلیتوں کے آئینی حقوق کے لیے مشترکہ تحریک کے ایک حصے کے طور پر ملیر کوٹلہ بھائی چارے کا جشن منایا گیا۔ جس میں…
مزید پڑھیں » - فروری- 2025 -28 فروری
ظالم بیٹی کا ماں پر تشدد۔ دانتوں سے کاٹتی رہی اور بال نوچ کر مار پیٹ
چندی گڑھ: چونکا دینےوالے واقعہ میں ظالم بیٹی نے اپنی ماں پر وحشیانہ تشدد کیا، 25 سالہ بیٹی نے 50 سالہ ماں کے بالوں کو کھینچ کر اس کے گالوں پر مارا کئی جگہوں پر دانتوں سے بھی کاٹا، لاتوں سے مارا۔ اگرچہ ماں نے اس سے التجا کی کہ…
مزید پڑھیں »