نیشنل
- مارچ- 2025 -9 مارچ
سنبھل فرقہ وارانہ تشدد میں گرفتار فرحانہ 87 دن جیل میں رہنے کے بعد بے قصور ثابت ہوئیں
اتر پردیش کے سنبھل میں 24 نومبر 2024 کو جامع مسجد کے سروے کو لے کر ہونے والے تشدد میں چار افراد گولی لگنے سے ہلاک ہو گئے، جبکہ 25 سے زیادہ پولیس اور انتظامیہ کے اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس پر پتھراؤ کے الزام میں 45 سالہ فرحانہ کو…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
اسرائیلی سیاح سمیت 2 خواتین کا گینگ ریپ۔ کرناٹک میں 2 ملزمین گرفتار
بنگالورو: ریاست کرناٹک میں 27 سالہ اسرائیلی سیاح سمیت دو خواتین کی اجتماعی عصمت ریزی کے معاملے میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔کوپل کے پولیس سپرنٹنڈنٹ رام ایل اراسیدی نے بتایا کہ "ہم نے تین میں سے دو ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے تیسرے ملزم کو…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
حزب المجاہدین کا مفرور دہشت گرد گرفتار۔ پولیس کا دعویٰ
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے حزب المجاہدین کے ایک مفرور دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ اے ٹی ایس اور مرادآباد پولس کی مشترکہ کارروائی میں حزب المجاہدین کے دہشت گرد الفت حسین…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
جنوبی ہند کے سپر اسٹار تھلاپتی وجئے نے دعوت افطار میں کی شرکت اور پڑھی نماز
تھلاپتی وجے نے چنئی میں افطار پارٹی کی میزبانی کی نماز پڑھتے ہوئے نظر آئے سپر اسٹار چینئی۔ تھلاپتی وجے اپنے مداحوں کے لیے صرف ریل لائف ہیرو نہیں بلکہ حقیقی زندگی کے ہیرو بھی ہیں۔ انہوں نے تمل فلم انڈسٹری میں اپنے کام سے لوگوں کے دلوں میں ایک…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
سرکاری کوارٹر میں سب انسپکٹر نایاب خان کی خودکشی – روزہ کی حالت میں انتہائی اقدام
اتر پردیش کے رامپور ضلع کے سوار پولیس اسٹیشن میں تعینات سب انسپکٹر 50 سالہ نایاب خان نے اپنے سرکاری کوارٹر کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ وہ اوریہہ ضلع کے رہائشی تھے۔ گھر والوں نے ان کا موبائل بند پایا تو اسٹیشن کے سرکاری نمبر…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
ملک کے موجودہ حالات میں مسلمان قنوت نازلہ کا اور نماز تراویح کے بعد خاص طور پر دعاؤں کا اہتمام کریں۔مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی:۵؍مارچ ۲۰۲۵ء حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدرآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور حضرت مولانا محمد فضل الرحیم مجددی جنرل سکریٹری بورڈ نے اپنے مشترکہ بیان میں پوری ملت اسلامیہ ہندیہ سے اپیل کی ہے کہ مسلمان اِس وقت اس ملک میں بہت ہی مشکل حالات سے…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
اب خواتین چلائیں گی ریاپیڈو بائیک ٹیکسی
حیدرآباد ۔ ریاست آندھراپردیش میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے حکومت نے بائیک ٹیکسی سروس کمپنی "ریاپیڈو” کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانا اور انہیں نقل و حمل کے شعبے میں ایک نئی پہچان دینا ہے۔ حکومت کے…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
سونے کی اسمگلنگ کنڑ اداکارہ گرفتار
بنگلور: مشہور کنڑ اداکارہ رانیا راؤ کو سونے کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق رانیا راؤ پر الزام ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر سونے کی اسمگلنگ میں ملوث تھی جس کے بعد اس کی گرفتاری عمل میں آئی۔ ایف آئی…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
مرکز اور ریاستی حکومتوں کا مسلمانوں کے ساتھ سوتیلا رویہ۔ مایاوتی
نئی دہلی ۔ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے مرکز اور ریاستی حکومتوں پر مسلمانوں کے ساتھ سوتیلا رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومتوں کو تمام مذاہب کے ساتھ یکساں سلوک کرنا چاہیے تاکہ ملک میں امن…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
وزیراعظم مودی نے جام نگر میں جانوروں کے تحفظ کے مرکز ’ ونتارا‘کا افتتاح کیا
جام نگر، 4 مارچ، 2025 ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے جنگلی حیات کے عالمی دن کے موقع پر گجرات کے جام نگر میں واقع جانوروں کے تحفظ کے مرکز ’ ونتارا‘ کا افتتاح کیا۔ ونتارا ایک مرکز ہے جو جنگلی جانوروں کے تحفظ اور فروغ کے لیے وقف ہے …
مزید پڑھیں »