نیشنل
- فروری- 2025 -28 فروری
اتر کھنڈ میں گلیشئر ٹوٹ پڑے۔ 47 مزدور برف کے نیچے دب گئے
اتراکھنڈ کے چمولی میں گلیشئر ٹوٹنے سے تباہی، مانا گاؤں میں 47 مزدور دبے؛ ریسکیو میں مشکلات نئی دہلی۔ اتراکھنڈ کے چمولی میں گلیشئر ٹوٹنے سے زبردست تباہی ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مانا گاؤں میں ابھی 47 مزدور نیچے دبے ہوئے ہیں انھیں بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
کرناٹک ۔ ہوٹلس میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
بنگلور : کرناٹک میں ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس میں پلاسٹک کے استعمال کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ریاستی وزیر صحت دنییش گنڈوراؤ جمعرات کو نے میڈیا سے بات کی۔ انہوں نے کہا "مجموعی طور پر 500 ریسٹورنٹس، ہوٹلوں اور سڑک کنارے سے بندیوں پر فروخت…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
مہاراشٹرا کے چیف منسٹر کو پاکستان کے نمبر سے دھمکی آمیز فون کال
ممبئی: مہاراشٹرا کے چیف منسٹر دیوینڈر فڈنویس کو دھمکی آمیز پیغام روانہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ دھمکی پاکستان کے فون نمبر سے موصول ہوئی ہیں۔ حکام کے مطابق جمعہ کے روز صبح یہ دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا۔ حکام نے ابھی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
ہندوستان میں تقریباً 14.5 کروڑ سال قدیم پتھریلے درخت کی دریافت
نئی دہلی۔ ماہرین ارضیات نے جھارکھنڈ کے پاکوڑ ضلع کے برمسیا گاؤں میں ایک اہم ’خزانہ‘ دریافت کیا ہے جو کہ تقریباً 14.5 کروڑ سال قدیم ہے۔ یہ انوکھا پتھریلا درخت یا ’پیٹریفائیڈ سنگوارہ‘ (فوسل) دریافت کیا گیا ہے جس کے بارے میں ماہر ارضیات ڈاکٹر رنجیت کمار سنگھ اور…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
اڈلی کے شوقین افراد کیلئے چونکا دینے والی خبر
بنگالورو۔ اڈلی کے شوقین افراد کے لیے ایک چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ خاص طور پر وہ افراد جو ہوٹلوں میں جا کر اڈلی کا ذائقہ لیتے ہیں انہیں اب احتیاط برتنی ہوگی۔ دراصل محکمہ خوراک کی جانچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بنگلورو کے مختلف…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
شرابی دولہے نے دلہن کے بجائے دوست کو پہنا دیا پھولوں کا ہار۔ دلہن نے لگادیا تھپڑ
نئی دہلی ۔ ریاست اترپردیش کے بریلی میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جس نے شادی کے خوبصورت موقع کو ایک بدترین تنازعہ میں تبدیل کر دیا۔ ایک دولہا نشے کی حالت میں بارات لے کر پہنچا اور اس دوران اس نے اپنی دلہن کے بجائے اُس کی قریبی…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
اتر پردیش: باحجاب طالبات کو امتحانی مرکز میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
نئی دہلی ۔ ریاست اتر پردیش کے جونپور ضلع میں ایک امتحان مرکڑ پر مسلم طالبات کو مبینہ طور پر **حجاب کی وجہ سے داخلے سے روکنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سروودے انٹر کالج، کھدولی میں ہائی اسکول کے امتحان میں شرکت کے لیے پہنچی چار…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
اعظم خان کے فرزند کی 17 ماہ بعد جیل سے رہائی
نئی دہلی: دھوکہ دہی معاملے میں ہردوئی جیل میں محروس اعظم خان کے بیٹے اور سماج وادی پارٹی کے سابق ایم ایل اے عبداللہ اعظم خان منگل کو تقریباً 17 مہینے بعد جیل سے رہا ہو گئے۔ عدالت سے ان کی ضمانت منظور ہونے کے بعد پیر کو رہائی کا…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
1984 سکھ مخالف فسادات۔سابق کانگریس رکن پارلیمنٹ سجن کمار کو عمر قید کی سزا
نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت دہلی میں 1984 کے سکھ مخالف فسادات کے ایک کیس میں سابق کانگریس ایم پی سجن کمار کو مجرم قرار دیتے ہوئے دہلی کی خصوصی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے کیس میں سنایا گیا ہے جس میں…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
ٹاپ 10 سیاحتی مقامات میں تاج محل سرفہرست۔ تاریخی چارمینار اور گولکنڈہ قلعہ کو بھی نمایاں مقام
حیدرآباد کے تاریخی مقامات گولکنڈہ اور چارمینار نے سیاحتی میدان میں منفرد پہچان حیدرآباد ۔ حیدرآباد کی شان تاریخی مقامات گولکنڈہ قلعہ اور چامینار کو سیاحتی شعبہ میں نمایاں مقام حاصل ہوا ہے۔ یہ دونوں تاریخی ورثہ ہندوستان میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے سیاحتی مقامات کی فہرست…
مزید پڑھیں »